Sun, 03 Sep 2017 11:58:19
یہاں سے قریب جیپن موگرو نامی مقام پر ایسٹ ویسٹ نرسری کے سامنے پیش آئے ایک حادثے میں ایک اجنبی شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت ہنوز ہونی باقی ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:54:18
اندرالی کے قریب واقع پٹرول بنک کے پاس پیش آنے والے دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں پچھلی سیٹ پر سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:37:05
پورے ملک میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، جس میں مسلمان حضرت ابراہیم ؑ کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں اللہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کرتے ہیں، مگر ملک میں حالیہ کچھ ماہ سے جانوروں کے ذبح کو لے کر ڈر اور خوف کا ایسا ماحول تیار کیا گیا ہے کہ لوگ عید کے موقع پر بھی جانوروں کی قربانی کرنے کے لئے ڈرنے لگے ہیں
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:32:42
ایک اشتہاری بینر لگاتے وقت ہائی ٹینشن بجلی کا تار جسم سے چھو جانے سے کنداپور کا نوجوان بنگلورو میں ہلاک ہوگیا ہے۔ ہلاک شدہ نوجوان کا نام راہل (۱۸سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:29:35
ایک موٹر بائک سوار پر تلواروں سے قاتلانہ حملہ کرنے والے 4ملزمین کو کنکن ناڈی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت عرف پُٹّا(۱۹سال)،ابھیشیک عرف مانی (۲۳سال)، سچن (۲۱سال) اور وشال عرف وشال کمار کے نام سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 00:39:36
مودی کابینہ میں اتوار کو 9 نئے چہرے شامل ہورہے ہیں جن میں ریاست کرناٹک کے اُترکنڑا ایم پی آننت کمار ہیگڈے بھی شامل ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امت شاہ نے کابینہ کی توسیع کے لئے ایک فریم ورک تیار کیا ہے جس میں جے ڈی یو سمیت این ڈی اے کے کسی بھی ممبر کو موقع نہیں دیا گیا ہے. یوپی-بہار کے دو وزراء اور کیرالا، کرناٹک، مدھیہ پردیش اور راجستھان سے ایک۔
View more
Sat, 02 Sep 2017 02:27:55
وزیر اعلیٰ سدرامیانے اپنی 52ماہ پرانی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے تین نئے وزراء کو آج اپنی وزارت کا حصہ بنایا،جبکہ وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی کو ترقی دے کر انہیں وزیر داخلہ کا قلمدان دیا ہے۔
View more
Sat, 02 Sep 2017 01:35:04
لاکھوں حاجیوں نے گزشتہ روزحج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جس کے بعد انہوں نے مزدلفہ میں مغرب اورعشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں اورجمعہ کو علامتی طور پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے عمل میں شریک ہوئے۔ سعودی ذرائع کے مطابق جمعہ کو دو ملین عازمین حج نے کنکریاں مارنے منیٰ میں جمع ہوئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ مزدلفہ میں رات گزارنے کے بعد نماز فجر کے بعد عازمین حج منیٰ میں جمرہ العقبہ پررمی کرنے کے بعد
View more
Sat, 02 Sep 2017 01:18:50
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ ساتھ امریکہ، آسٹریلیا اور دنیا کے دیگر ممالک میں مسلمانوں نے آج جمعہ کوعیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ جس کے بعدفرزندانِ توحید نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy