Wed, 30 Aug 2017 22:20:26
شہر بھر میں متعدی امراض کا پھیلاؤ بے قابو حدوں تک بڑھتا جارہاہے۔ ڈینگو ، چکون گنیا اور وائرل بخار میں مبتلا مریضوں سے شہر کے تقریباً تمام اسپتال بھر چکے ہیں۔ کسی بھی اسپتال میں مریضوں کیلئے بستر خالی نہیں ہے، لیکن اس سے نمٹنے کیلئے جو فوری ہنگامی اقدامات درکار ہیں وہ نہیں ہو پائے ہیں۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 22:13:49
ریاست میں لنگایت فرقہ کو علیحدہ مذہب کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والے لنگایت مٹھوں کے سربراہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے طبقے کو الگ مذہب کا درجہ دینے کی مانگ کسی مقام اور مرتبے کی آس میں نہیں بلکہ اپنی خودداری کیلئے کررہے ہیں۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 22:07:04
محکمۂ انکم ٹیکس نے ایک بار پھر وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کو نشانہ بنانے کا سلسلہ آگے بڑھادیا ہے، آج ڈی کے شیوکمار کے اقرباء میں شمار کئے جانے والے ایک کانگریس لیڈر اور کے پی سی سی سکریٹری وجئے ملگند کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، اس کے علاوہ ڈی کے شیوکمار کے پرائیویٹ سکریٹری بی ایس سریدھر اور چند کمپنیوں پر انکم ٹیکس حکام نے چھاپے مارے ۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 22:02:17
آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی کو مستعد کرنے کے سلسلے میں آج اے آئی سی سی جنرل سکریٹری کے وینو گوپال نے جائزہ میٹنگ کا سلسلہ شروع کردیا۔ آج دوپہر کے پی سی سی دفتر پہنچتے ہی وینو گوپال نے سب سے پہلے کے پی سی سی پسماندہ طبقات شعبہ اور کے پی سی سی اقلیتی شعبہ کے عہدیداروں کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا اور ریاست میں حکومت کی طرف سے چلائی جارہی فلاحی اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کیلئے ان دونوں شع
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:59:21
عید قرباں مسلمانوں میں جذبۂ ایثار وقربانی کے اظہار کا پیغام دیتی ہے۔ اس عید کے ذریعہ دیگر برادران وطن کو کسی طرح کی دشواری نہ ہو یہ خاص طور پر یقینی بنایا جائے۔ یہ بات ریاستی جنتادل (ایس) کے جنرل سکریٹری انور شریف نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہی ہے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:54:46
شہر کے جے سی نگر اور کاول بائرسندرا علاقہ کے درمیان فوجی حکام کی طرف سے متنازعہ زمین پر تعمیراتی کام شروع کئے جانے کے سبب آج کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔حالات کو قابو میں کرنے پولیس کو لاٹھی چارج کا سہارا لینا پڑا۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 16:06:08
چین میں آن لائن فحش فوٹو گرافی اور فلموں کی بندش کے لئے سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں، تحقیقاتی ٹیم نے 50مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا اور 118ویب سائٹس اور 913آن لائن اشتہارات بند کر دئے۔
View more
Wed, 30 Aug 2017 15:53:45
انڈونیشیا کی ایک عمر رسیدہ خاتون مریم مرگینی محمد بھی شاہ خادم الحرمین الشریفین ساہ سلمان بن عبدالعزیز کی مہمان بن گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy