Thu, 31 Aug 2017 20:58:25
تعلقہ کے مرڈیشور میں گنیش وسرجن کے دوران ایک شخص کی تالاب میں ڈوب کر موت واقع ہوگئی جس کی شناخت سبرائے ماستپا نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:41:46
ضلع کے کُنجی بیٹو میں آج جمعرات کی دوپہر ایک طالب العلم کا اُسی کی کالج کے باہر کچھ نامعلوم لوگوں نے دن دھاڑے اغوا کرلیا اور قریب میں موجود دیگر طلبا دیکھتے ہی رہ گئے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:33:43
یہاں سے قریب ملپے کے مضافات میں رہنے والے ایک شخص کی طرف سے اپنی معصوم بچی کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:28:22
کنداپور سے قریب کوڈی سمندر میں ایک دیسی ماہی گیر کشتی ڈوب گئی مگر مچھیروں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچنے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
صبح کے وقت گنگولی سے ماہی گیری کے لئے نکلنے والی یہ کشتی کوڈی ساحل کے پاس سمندری موسم خراب ہوجانے اور بہت اونچی موجیں اٹھنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 20:24:23
مساج پارلر کے نام جنسی سرگرمیاں چلانے والے مراکز کے خلاف منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے بڑی کارروائی کی اور دو مساج سینٹروں پر چھاپہ مارکرا وہاں سے 7افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ 11عورتوں کو ان سنٹروں سے آزاد کروادیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 18:06:36
ساحلی کرناٹکا بالخصوص بھٹکل، کنداپور، اُڈپی، مینگلور اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں پوری عقیدت و احترام اور انتہائی مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ آج عیدالاضحیٰ منائی گئی اورعید قرباں کی مناسبت سے سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کی گئیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 14:03:16
اسلام کا پانچواں رکن اور مقدس ترین فریضہ حج بیت اللہ کے سالانہ مناسک کا آج چہارشنبہ سے خیموں کی وادیٔ منیٰ میں آغاز ہوگیا جہاں اقطاع عالم کے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج جمع ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:53:37
ممبئی شہر میں ہوئی بھاری بارش کے بعد بمبئی ہسپتال کے جانے مانے ڈاکٹر دیپک امراپرکر ایلفنسٹن روڈ اسٹیشن کے قریب سے لاپتہ ہو گئے۔
View more
Thu, 31 Aug 2017 12:49:26
گورکھپور کا بی آر ڈی ہسپتال معصوم بچوں کا قبرستان بن رہا ہے۔صرف اگست میں، ہسپتال میں 290بھرتی بچوں کی موت ہوئی ہے۔اس میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے 36موتیں ہوئیں، جو ایک بڑا آفت تھی،اب باقی بچوں کی موت انیسفلائٹس سے ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy