Tue, 05 Sep 2017 10:09:56
میانمار میں جاری تشدد اور مظالم کے خلاف انڈونیشا کی راجدھانی جکارتہ میں واقع میانمار سفارت خانہ کے سامنے گذشتہ سنیچر اور اتوار کو مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور میانمار کے راکھین صوبے میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم اور تشدد کی شدید مذمت کی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 10:03:48
تلنگانہ کے دو نوجوان اتوار کوریاستی حکمراں پارٹی کے ایم ایل اے کے دفتر سے باہرخودکوآگ لگالی۔اس واقعے کے پیچھے کی وجہ مبینہ طور پر ان سے مانگی گئی رشوت ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:59:54
جب جے ڈی یو نے مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملی تو آر جے ڈی نے نیتش کمار کے خلاف حملے کو تیز کر دیا۔آر جے ڈی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ جانے کا نیتش کمار کا فیصلہ ایک رات کا نہیں کئی ماہ کے لئے لکھی جارہی سازش کا نتیجہ ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:43:15
بدعنوانی سے پاک اور ترقی سے بھرپور حکومت کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے مرکزی کابینہ کے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس ، تھری ای اور ترقی کی روشنی سوسائٹی کے آخری پائیدان پر کھڑے شخص تک پہنچے کے عہد پر کاربند رہتے ہوئے میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:37:59
دہلی ہائی کورٹ نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہتک عزت کے معاملے میں اپنا جواب دینے میں تاخیر کرنے کے لئے پانچ ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 01:05:43
اکھیلیش یادو نے اپنی حکومت کے دوران لکھنو میں جس میٹرو سروس کی بنیاد رکھی تھی،اسی میٹرو کا افتتاح، اکھیلش حکومت کے ختم ہونے کے مرحلے پرہوتے ہوتے رہ گیا تھا، مگر اب ان کا خواب پورا ہورہا ہے اور یوگی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آج بروز منگل ۵ ستمبر کو میٹرو ٹرین کا افتتاح کیا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 01:00:45
سپریم کورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار واپس بھیجنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر آج سماعت کے بعد حکومت کو کوئی عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے روہنگیا پناہ گزین سلیم اللہ اور محمد شاکر کی درخواست پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو کوئی عبوری حکم دینے سے انکار کیا۔ تاہم، عدالت عظمی نے اس معاملے میں مرکزی حکو
View more
Mon, 04 Sep 2017 22:21:16
یہاں اُدیاور پٹرول بنک کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر پارک کی گئی ایک بس سے ایک تیز رفتار کار ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جائے وقوع پر ہی ہلاک ہوگیا، جبکہ کار پر سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 20:28:10
قریبی نیتراوتی ندی میں نہانے کے دوران تین انجینرنگ کالج کے طلبا ڈوب کر ہلاک ہوگئے، البتہ دیگر پانچ کو فوری طور پر بچالیا گیا۔ حادثہ شہر سے قریب 20 کلو میٹر کوناجے پولس تھانہ حدود میں آج پیر کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy