Mon, 28 Aug 2017 11:33:05
چیف جسٹس جے ایس کھیہر آج ریٹائرڈہورہے ہیں۔کل جسٹس دیپک مشراہندوستان کے 45ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیں گے۔جسٹس دیپک مشرا اکتوبر 1953کو پیدا ہوئے۔انہوں نے 14فروری 1977کو وکالت شروع کی۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 11:25:37
کانگریس نے سپریم کورٹ کے تین طلاق کے معاملات پرفیصلے کاکانگریس سیاسی فائدہ نہیں اٹھا سکی۔سینئر کانگریسی لیڈر منش تیواری نے کانگریس کی کمی ظاہرکرتے ہوئے یہ بیان دیا۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 11:14:03
ملک میں حال ہی میں 3اگست کے انتخابات کا نتائجآئےگے۔گوا میں انتخابات میں پنجی اور والپئی اسمبلی نشستیں، آندھرا پردیش کی نانندیال اسمبلی نشست اور دہلی کی بوانہ اسمبلی نشست کے لئے ہوئے،جبکہ ایک طرف وزیر اعلی منوہر پاریکرخود میدان میں ہیں۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 11:08:36
آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد نے اتوار کو یہاں تاریخی گاندھی میدان میں ’’بی جے پی بھگاؤ، دیش بچاؤ‘‘ریلی میں 22جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندوں کولاکرخاص طور پر وزیر اعلی نتیش کمار پر جم کر بھڑاس نکالی اور بی جے پی پر حملہ بولا۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 10:48:34
کانگریس کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو بھوٹان کی ملکہ نے ایک کرشمائی شخصیت قراردیا ہے۔دراصل اندرا پرمبنی ’’انڈیاز اندرا‘‘نامی ایک کتاب بھوٹان میں جاری شائع کی گئی ہے۔
View more
Mon, 28 Aug 2017 10:37:36
ریپ گروبابا گرمیت رام رحیم کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت روہتک جیل میں بنے خصوصی کورٹ میں سزا کا اعلان کرے گی۔سزا کے اعلان کے پیش نظر صوبے میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 16:20:50
تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کی جماعت کے ایک سینیئر راہنما نے ہفتہ کو بتایا کہ وہ دبئی جا چکی ہیں۔ ایک روز قبل انھیں غفلت کے ارتکاب پر عدالت نے سزا سنانی تھی لیکن وہ جمعہ کو بنکاک کی اس عدالت میں بھی پیش نہیں ہوئی تھیں۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 16:18:22
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے معاون مشیر سبیسچن گورکا جو تارکین وطن اور دہشت گردی کے بارے میں سخت گیر موقف رکھتے تھے، اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سے الگ ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 27 Aug 2017 16:15:22
بحرالکاہل میں امریکی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے درمیانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے تین میزائل داغے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy