Sun, 20 Aug 2017 11:22:07
سماجی کارکن اور جنا سامامنیرا ویدیکے کے صدر ڈاکٹر ڈی ایپا نے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا سے کہاکہ بحیثیت وزیر اعلیٰ شیورام کارنت لے آؤٹ کیلئے مختص 257 ایکڑ زمین ڈی نوٹی فائی کرنے کے معاملے میں اگر وہ اپنے آپ کو بے قصور مانتے ہیں تو پھر تحقیقات کا سامنا کرنے سے وہ خوفزدہ کیوں ہیں؟
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:19:20
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کے خلاف اراضی ڈی نوٹی فکیشن معاملے میں تازہ ایف آئی آر کو ان کے وفاداروں نے سیاسی انتقام قرار دیا۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:17:11
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ انتقام کی سیاست کرنا اور جمہوری نظام کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کا گلا گھونٹنا بی جے پی کا وطیرہ ہے کانگریس کا نہیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:13:29
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاست کے کسی بھی تالاب کو حکومت ڈی نوٹی فائی نہیں کرے گی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز ریاستی حکومت کے زیر غور ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 11:07:15
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے اس بیان پر کہ جب تک وہ سدرامیا کو جیل نہیں بھیج دیتے،چین سے نہیں بیٹھیں گے، طنز کرتے ہوئے کہاکہ مجھے جیل بھیجنا تو بعد کی بات ہے پہلے خود جیل جانے سے بچ جائیں۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:55:15
ہبلی دھارواڑ پولیس کمشنریٹ کی جانب سے کاروار روڈ پر واقع سی آ ر گراؤنڈ میں پیس میٹنگ کا اجلاس منعقد کیاگیا جس میں موروساویرا مٹھ کے سوامی گرو سدا راج،میئر ڈی کے چوہان، میونسپال کمشنر سدا لنگیا ہیرے مٹھ وغیرہ حاضر تھے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:46:47
کاروار مضافاتی پولیس اسٹیشن کے حدود میں سال2015 میں معمولی بات پر جھگڑے کے دوران شینان ڈیسوزا نامی شخص پر چاقو سے حملہ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نریش گنپتی گوڈا کو عدالت سے ۲سال قید بامشقت، ایک سال چھ مہینے سادہ قید13ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:40:19
پولیس نے آر ایس ایس کارکن شرتھ مڈیوال قتل معاملے میں مزید 3افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جس کے ساتھ اب تک اس معاملے میں گرفتار شدگان کی تعداد بڑھ کر 8ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2017 10:33:17
ہبلی سے موصولہ ایک رپوٹ کے مطابق بارش کی قلت کی وجہ سے زراعتی سرگرمیوں کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر مصنوعی طریقے سے بادلوں کو برسانے کی مہم ہبلی ایئر پورٹ سے چلائی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy