Sat, 19 Aug 2017 04:50:29
ڈیرلکٹّا میں شرپسندوں کے ذریعے یناپویا اسپتال کے قریب کرایے کے احاطے میں پارک کی گئی 8کاروں کو گذشتہ روز نقصا ن پہنچانے کی واردات پیش آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ کی جانب سے پولس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ شرپسندوں کی طرف سے بار بار غنڈہ گردیوں کی وارداتوں کو دیکھتے ہوئے اسپتال کے قریب پولس آوٹ پوسٹ قائم کیا جائے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:41:52
سپریم کورٹ کے حکم پر نیشنل اور اسٹیٹ ہائی ویز سے قریب واقع شراب خانوں کو بند کروانے کے بعد ریاستی حکومت کو بڑاخسارہ ہوا ہے جس کی بھرپائی اور شراب لابی کو راحت پہنچانے کے لئے حکومت نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل ہائی ویز کے کچھ حصے کو ڈی نوٹیفائی کرکے اسے ریاستی ہائی ویز کا درجہ دیا جائے۔ تاکہ بعد میں ریاستی حکومت اسے میونسپل اور ڈسٹرکٹ ہائی ویز کا درجہ دیتے ہوئے وہاں شراب خانے دوبارہ کھو
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:36:18
کمٹہ کے سرکاری فرسٹ گریڈ کالج میں یوم آزادی کی پروقار تقریب کے دوران کالج کے عبوری پرنسپال کی غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک حرکت نے ہر ایک کو حیرت میں ڈال دیاہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 04:26:33
کنداپور کے بی بی ہیگڈے فرسٹ گریڈ کالج میں جشن آزادی کی تقریب میں شامل ایک طالب علم اچانک بے ہوش ہوکر گرپڑا جس کے بعد اسپتال میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ واردات یوم آزادی کی تقریب منانے کے دوران یعنی 15/ اگست کو پیش آئی۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 03:45:30
لٹیروں کے ذریعے ہبلی کاروار روڈپر واقع اے ٹی ایم بوتھ سے رقم چرانے کی کوشش کامیاب نہ ہونے پر اے ٹی ایم مشین ہی اٹھا لے جانے کی کوشش بھی ناکام ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 03:13:23
نسپکٹر جنرل آف پولیس (مغربی زون) ہری شیکھرن کے بنگلورو تبادلے کے بعد ان کی جگہ پرہیمنت نمبالکر نے نئے آئی جی پی کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔
View more
Sat, 19 Aug 2017 02:27:05
بنٹوال تعلقہ کے اڈیاناڈکا نامی مقام پر جشن آزادئ ہند مناتے ہوئے مٹھائی تقسیم کرنے پر بجرنگیوں کی طرف سے اقلیتی نوجوانوں پر حملہ کرنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:49:26
جمعیۃ علماء ضلع ناگپور کے زیر انتظام یوم آزادی کی تقریب ڈاکٹر شرف الدین ساحل کی صدارت میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔نیز صدر تقریب ڈاکٹرساحل صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی بھی عمل میں آئی ۔
View more
Thu, 17 Aug 2017 12:43:04
گنیش تہوار ور بقرعید قریب ہونے پر محکمہ پولیس کی جانب سے چنتامنی سٹی منسپالٹی میٹنگ ہال میں امن کمیٹی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں شہر کے عمائدین سیاسی لیڈران اور غیر مسلم سیاسی لیڈران جے علاوہ مندروں کے اراکین کو طلب کیا گیا تھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy