Wed, 16 Aug 2017 15:49:47
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی مصالحتی ثالث کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور اس حوالے سے زیر گردش خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ وضاحت ایک سعودی ذمے دار ذریعے کی جانب سے سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 13:03:59
بنٹوال تعلقہ کے اڈیاناڈکا نامی مقام پر جشن آزادئ ہند مناتے ہوئے مٹھائی تقسیم کرنے پر بجرنگیوں کی طرف سے اقلیتی نوجوانوں پر حملہ کرنے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 12:50:15
عالمی شہرت یافتہ درس گاہ دار العلوم ندوہ العلماء میں ہمیشہ کی طرح سال رواں بھی پرچم کشائی کی گئی اور یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 12:37:51
عراقی وزارت دفاع کے ترجمان محمد الخضری نے اعلان کیا ہے کہ تلعفر میں داعش تنظیم کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے ساتھ ہی عسکری آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے اور فضائی حملوں کے اختتام پر زمینی افوج اپنی کارروائی شروع کر دیں گی۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 11:49:09
سیلاب بھی اس ٹیچر اور ان اسکولی بچوں کو وطن کی 71ویں جشن آزادی میں حصہ لینے سے روک نہیں سکا۔میزن الرحمن ضلع دہوپری کے ناسکارہ ایل پی اسکول کے اسٹنٹ ٹیچرنے حب والوطنی کی ایک مثال پیش‘ مسلمانوں دیش بھکتی پر سوال اٹھانے والوں کا منھ بند کردیا۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 10:42:56
شمالی بہار میں سیلاب کا قہر جاری ہے ۔بہار کے تقریباً 21 اضلاع سیلاب سے متاثرہیں ۔سیلاب میں اب تک جملہ 56 افراد لقمۂ اجل بن گئے ہیں جب کہ 65 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 10:37:20
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ35اے پر پورے ملک میں چھڑی ہوئی بحث پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر پورا یقین ہے ۔
View more
Wed, 16 Aug 2017 10:22:28
جموں وکشمیر پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی یوتھ ونگ یا’’یووا مورچا‘‘کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے قلب میں تاریخی لال چوک میں مجوزہ ترنگا ریلی کو ناکام بناتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی رات کو لال چوک کے ہوٹلوں سے کم از کم200بی جے پی کارکنوں کو حراست میں لیا۔
View more
Tue, 15 Aug 2017 20:36:06
آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پر ملک کے تمام شہروں اور قصبوں وغیرہ میں یوم آزادی کا جشن پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، مختلف شہروں اور علاقوں میں ترنگا جھنڈا لہرایا گیا اور جگہ جگہ پروگرامس منعقد کئے گئے۔ نئی دہلی میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے لال قلعہ سےخطاب کرتے ہوئے سواسو کروڑ ہندوستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکومت کے ذریعے ملک کی ترقی کے لئے کئے گئے کاموں کو متعارف کراتے ہوئے ملک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy