Tue, 08 Aug 2017 01:13:11
سماج وادی پارٹی (ایس پی)صدر اکھلیش نے اپنی پارٹی کے تین قانون ساز کونسل کے ارکان کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)میں شامل ہونے پر کہا کہ جن ساتھیوں کو جانا ہو، وہ بغیر کوئی بہانہ بنائے جا سکتے ہیں، تاکہ مجھے بھی پتہ لگے کہ برے وقت میں کتنے لوگ میرے ساتھ ہیں۔ا
View more
Tue, 08 Aug 2017 00:53:33
مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر، شاملی اوردیوبند میں چھاپہ ماری کر کے تین مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان کا تعلق بنگلہ دیش دہشت گرد تنظیم سے جوڑنے اور مدارس اسلامیہ کو بد نام کرنے کی اے ٹی ایس اتر پردیش کی کوشش آ خر کار ناکام ہوگئی اور24گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد کوئی بھی پختہ ثبوت سامنے نہ آنے کے سبب ان تینوں نوجوانوں کوآج چھوڑ دیا گیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 22:07:18
گیس سلینڈر پر دی جانے والی سبسیڈی کومرکزی حکومت نے آئندہ چند مہینوں میں مکمل طورپر ختم کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے ، اس کے خلاف ہبلی میں جے ڈی ایس کارکنان نے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 22:00:39
محکمہ بی ایس این ایل کی طرف سے پرانی ہبلی میں کی گئی کھدائی کے بعدمہینوں سے کھلے پڑے ہوئے گہرے گڈھے میں ایک گھوڑا گرگیا اور گڈھے میں جمع بارش کے پانی اور کیچڑ میں پھنس کررہ گیا۔ جسے بعد میں مقامی لوگوں نے بچالیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:58:40
شمالی افغانستان میں کم از کم 50 افراد کو ہلاک کر دیا ہے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔جنگجوؤں نے سرِ پل صوبے کے صیاد ضلعے میں مرزا والنگ کے علاقے میں ہفتے کی رات مقامی پولیس کی ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:47:13
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کے ضلع مالاتیا میں اجتماعی افتتاحی تقریب میں شہریوں سے خطاب کے دوران دہشت گردی کے موضوع پر بات کی۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 15:56:30
یہاں جامعہ آباد روڈ، ابوبکر مسجد کے قریب محترمہ فیروزہ رفیق کاکڑے کے مکان پر چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے گھر میں استعمال کی جانے والی چیزیں ٹی وی، اوون، جوسر، کپڑے، کوسمیٹکس وغیرہ پر ہاتھ صاف کرلیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 15:53:54
رواں سال نومبر سے ریاست کے146 تعلقہ جات اسپتالوں میں جنرک دوائیاں دستیاب ہوں گی۔ یہ دوائیاں برانڈیڈ کمپنیوں کے ذریعہ تیار کردہ دوائیوں سے تقریباً60 سے 80 فصید سستی ہوں گی۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 15:44:03
ملک میں جب ٹیکس کے لئے یکساں پالیسی اپنائی جاسکتی ہے تو پھر تعلیم کے لئے کیوں نہیں۔ حالانکہ ملک کی ترقی کے لئے تعلیم کا عام ہونا بہت ضروری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy