Tue, 08 Aug 2017 15:13:20
لکھیم پور ضلع کی گولہ کوتوالی پولیس نے سوشل میڈیا پر چوٹی کاٹے جانے کا فرضی میسج ڈال کر افواہ پھیلانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 15:01:47
شردیادونی دہلی بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد بننے سے ناراض شرد یادو نے کوئی نئی پارٹی بنانے سے انکار کیا ہے۔اپنے ایک قریبی لیڈر کے بیان کو انہوں نے جذبات میں بہہ کر دیا بیان قرار دیا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 14:54:56
سرینگر ۔مظفر آباد راستے پر ہفتہ واری بس سروس’’کارون امن‘‘ ایک ہفتہ ملتوی رہنے کے بعد آج بحال ہو گئی۔اس راستے پر تجارت منگل سے شروع ہو جائے گی۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 13:05:07
خواتین کے لئے قائم ایک پیئنگ گیسٹ(پی جی) ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں کو رات کے وقت ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 13:00:12
حکومت کی انّابھاگیہ اسکیم کے تحت راشن کی دکان کو فراہم کیے گئے چاول کے 250تھیلوں میں پلاسٹک کے چاول(granules) برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 12:52:07
نام نہاد اونچے سماج میں معمر شہریوں کو کن حالات سے گزرنا پڑتا ہے اس کا اندازہ اس درد انگیز اور سنسنی خیز خبر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اوشیوارہ کے علاقے میں امریکہ سے آنے والا ایک نوجوان جب اپنے گھر پہنچا تو گھر میں اسے اپنی ماں کا ڈھانچہ ملا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 12:30:03
ہریانہ کے فتح آباد میں ایمبولینسوں کا راستہ روکنے کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہو گئی۔الزام بی جے پی لیڈر اور سٹی کونسل کے سربراہ درشن ناگپال پر ہے۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 12:24:44
جے پور-بھیلواڑا ریلوے راستے پرگلاب پورا ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی رات ڈرائیورکی نگرانی سے حادثے ٹل گیا۔ڈرائیور نے ٹریک پرکچھ بلاکرپڑے دیکھ وقت پربریک لگا دیاجس سے کسی کوکوئی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Tue, 08 Aug 2017 02:27:03
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے نئے بی جے پی کے ساتھ حکومت میں آنے کے بعد آج عوامی پروگرام میں گؤرکشاپرزوردیاہے۔سی ایم نے کہا کہ گائے دودھ دے یا نہ دے تو ہم اس کو بچائیں گے اور گائے کے گوبر اور گائے کے پیشاب کا بھی استعمال کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy