Sat, 01 Jul 2017 09:58:11
کاروار میں پولیس نے ایک شخص کے قبضے سے 10لاکھ روپے کی منسوخ شدہ کرنسی ضبط کرتے ہوئے وہ کار بھی اپنے قبضے میں لے لی ہے، جس میں یہ کرنسی لے جائی جارہی تھی۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 20:23:37
بیاری ساہتیہ اکیڈیمی کے سابق صدر اور بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے ڈسٹرکٹ جنرل سکریٹری رحیم اُوچیلا نے مانگ کی ہے کہ مسلمانوں کے لئے افطار او ر نماز کا انتظام کرنے پر اڈپی کے وشواتیرتھ سوامی کے خلاف سری رام سینا جس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کرنے جارہی ہے اس سے وہ باز آجائے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:27:41
خلیجی ریاست بحرین کے سیکیورٹی حکام نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث الاشتر بریگیڈ کے ایک ذیلی سیل(کلہاڑا گروپ)کے عناصر کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:25:20
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جسے حراست میں لینے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:21:49
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کے لیے نئی شرائط کل جمعرات سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:17:54
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ٹیلیفون کیا اور دونوں رہ نماؤں نے علاقائی صورت حال پر طویل مشاورت کی۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:14:40
ایرانی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایران کی بیرون ملک سرگرم فاطمیون ملیشیا میں شام چھ افغان جنگجو شام میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام میں قتل ہونے والے افغان جنگجوؤں کو حال ہی میں ایرانی شہروں میں دفن کیا گیا۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:11:09
شام کے جنوب میں واقع القنیطرہ گورنری کے البعث شہرمیں گذشتہ دو روز سے جاری لڑائی میں شامی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:08:29
سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کی سرحد سے متصل شہر نجران میں سرحد پار سے باغیوں نے ایک اسپتال پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں اسپتال کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy