Sat, 01 Jul 2017 15:23:37
امریکی وزارت خارجہ نے تائیوان کے لیے ملکی اسلحہ فروخت کرنے کی ایک بڑی ڈیل کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران 1.4بلین ڈالر کی تائیوان کے لیے یہ پہلی ڈیل ہے،
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:18:19
کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ مشن او پی سی ڈبلیو کا کہنا ہے کہ رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے حملے میں اعصاب شکن ممنوعہ گیس ’’سرین‘‘استعمال کی گئی تھی۔اقوامِ متحدہ کا پینل اب یہ معلوم کرے گا کہ شامی حکومت اس کی ذمہ دار ہے یا نہیں۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:15:29
شامی مہاجرین کے دو کیمپوں پر چھاپے مارنے والے لبنانی فوجیوں پر پانچ خودکش بمباروں نے حملے کیے ہیں۔ لبنانی فوج کے مطابق چار حملے ایک کیمپ میں اور ایک حملہ دوسرے مہاجر کیمپ میں فوجیوں کے داخل ہونے پر کیا گیا۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:13:32
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک تجزیاتی ادارے نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ اپنے زیر تسلط 60فیصد سے زائد علاقے سے محروم ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 15:10:19
امریکی حمایت یافتہ شامی باغیوں کے گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خود ساختہ دارالخلافہ الرقہ سے فرار کے آخری راستے پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jul 2017 14:57:42
صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں 25جون کو آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 190ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy