Sun, 02 Jul 2017 19:06:53
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ تعلقہ کے گوکرن ۔ ہیرے گُتی نامی مقام پر واقع ایک تالاب میں تیرنے کے دوران ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کے تعلق سے شبہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ تیرنے کےدوران اُس پراچانک دل کا دورہ پڑا ہوگا۔ مرنے والے کی شناخت شانتا رام پربھو (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 18:20:15
آئی سی ایس سی بورڈ کی چھٹی کلاس کی درسی کتاب میں شائع ہوئی ایک مسجد کی تصویر کو لے کر ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے. کتاب میں شائع تصویر کے ذریعے مسجد کو صوتی آلودگی کی وجہ بتایا گیا ہے. مشتعل لوگ سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے پبلشر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ فوری طور پر درسی کتاب سے صوتی آلودگی کے ساتھ مسجد کی تصویر کو ہٹانے کا بھی مطالبہ کررہے ہیں۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 15:24:39
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے جنوبی کوریائی ہم عصر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے بعد مصافحہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر ان کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو گیا ہے
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:59:09
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال تقریبا پانچ لاکھ شامی اپنے گھروں کو واپس لوٹے ہیں اور اسے ایک قابل ذکر رجحان قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:56:29
چین نواز خاتون سیاستدان کیری لَیم نے ہانگ کانگ کی نئی سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شاندار تقریب میں جب لَیم نے چیف ایگزیکٹیو کا حلف اٹھایا تو چینی صدر شی جن پنگ بھی وہاں موجود تھے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:51:47
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں ہانگ کانگ اب بہت زیادہ آزاد ہے۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ کچھ معاملات میں اس نیم خود مختار چینی علاقے کے معاملے میں کسی کو سرخ لکیر عبور نہیں کرنے دی جائے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:48:44
امریکا کی طرف سے حال ہی میں دہشت گرد قرار دیے گئے سرکردہ کشمیری عسکریت پسند رہنما سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ متنازعہ خطے کشمیر کے نئی دہلی کے زیر انتظام حصے میں ان کی تنظیم کی ہندوستان کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رہے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:31:35
اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر نکی ہیلی نے امریکہ کے اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے کہ ایران اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا،
View more
Sun, 02 Jul 2017 14:22:43
اڈپی پیجاور مٹھ سوامی وشوا تیرتھ کی طرف سے کرشنا مٹھ میں مسلمانوں کو دعوت افطار اور نماز ادا کرنے کی سہولت دینے کے خلاف سری رام سینا اپنے اعلان کے مطابق منگلورو لال باغ کلاک ٹاور کے پاس احتجاج پر اتر آئی اور عام سڑک پر بھجن اورکرشنا کی پوجا کا اہتمام کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy