Mon, 03 Jul 2017 11:36:33
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گذشتہ روز ایرانی اپوزیشن کی نمائندہ کانفرنس میں ملک میں پرامن طریقے سے موجودہ سیاسی نظام کی تبدیلی کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:29:44
دنیا کے مہنگے ترین قرار دیے گئے فٹ بالر اور مانچسٹر انگلش یونائیڈ کے ہیرو فرانسیسی پال بوگبا نے کہا ہے کہ برطانوی شہر مانچسٹر میں مئی میں ایک موسیقی تقریب پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ایک مسلمان کا مانچسٹر میں رہنا بہت مشکل ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:25:37
شاہ فیصل مرکز برائے اسلامی مطالعات کے چیئرمین شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی پشتی بان ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:19:43
قطر نے بائیکاٹ کرنے والے خلیجی عرب ممالک کے مطالبات کی فہرست مسترد کردی ہے۔ قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے سعودی عرب ، مصر ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے ایک روز قبل یہ اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:17:05
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو اتوار کے روز رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں بدعنوانی کے الزام میں 16ماہ قید کی سزا دی گئی تھی۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:14:30
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی جانب سے مطالبات پر عمل درامد کرنے کے لیے دوحہ کو دی گئی 10 روز کی مہلت آج اتوار کے روز ختم ہو رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:03:29
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمن میں ہیضہ کی وباء کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 10:52:05
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کا کہنا ہے کہ قطر ابھی تک سعودی عرب اور خطے کے ممالک کا امن خراب کرنے اور دہشت گردی کی سپورٹ پر مُصر ہے ، وہ دہشت گردی جس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 09:48:02
بی جے پی حکومتوں والی ریاستوں میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ یوپی ،مدھیہ پردیش اور جھارکھنڈ کے بعد ایک بار پھر اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں شرپسند عناصر نے غنڈہ گردی مچائی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy