Mon, 03 Jul 2017 15:59:47
فرانس کے جنوب مشرق میں اتوار کی رات ایک مسجد کے باہر فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ سرکاری استغاثہ نے واقعے میں دہشت گردی کے پہلو کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:53:20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر ایک انتہائی عجیب نوعیت کی وڈیو پوسٹ کر کے میڈیا کو نئے انداز سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:45:08
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے مطالبات دراصل مسترد کرنے کی خاطر ہی پیش کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:37:48
قابض صہیونی فوج نیفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن اور سرکردہ سیاسی و سماجی رہ نما خالدہ جرار کو ایک بار پھر حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:34:42
فلپائنی صدر روڈریگو ڈویٹرٹے نے مارشل لاء کے ناقدین کو جیل بھیجنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈویٹرٹے نے ملک کے شورش زدہ شمالی علاقے مینداناؤ میں مارشل لاء نافذ کر رکھا ہے،
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:29:10
بنگلہ دیش میں جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے ساتھ روابط کے شبے میں تین مشتبہ جنگجو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سن2016 میں ڈھاکا کے کیفے پر ہونے والے ایک خونریز حملے کا الزام بھی اسی گروہ پر عائد کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:10:35
کرناٹک میں تعلیم سے متعلق بعض اہم ذمہ داریوں کو کامیابی کے ساتھ نبھانے کے بعد ریاست کے تین مشہور ماہرین تعلیم اب ملک کی تعلیمی پالیسی کو نیا رخ دینے کے لئے قومی تعلیمی پالیسی پینل میں پہنچ گئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:01:07
کرشناراج ساگر(کے آر ایس) ڈیم کے ذریعہ تملناڈو کو کاویری کا پانی جاری کرنے کے خلاف منڈیا کے کسانوں نے بنگلور۔میسور شاہراہ پر دھرنا دیا اوررکاوٹیں کھڑی کردیں ۔اتوار کو بنگلور۔میسور شاہراہ پر کسانوں کے دھرنا دینے کی وجہ سے چند گھنٹوں کے لئے شاہراہ پر ٹریفک جام رہا۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 14:48:52
شام میں آج ہونے والے ایک خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق خود کش بمبار ان تین مشتبہ گاڑیوں میں سے ایک گاڑی میں موجود تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy