Wed, 05 Jul 2017 10:52:10
شمالی کوریا آج منگل کی سہ پہر ایک اہم اعلان کرنے والا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے یہ بات شمالی کوریا کے سرکاری ریڈیو کے حوالے سے بتائی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:49:01
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے درمیان اختلاف رائے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ تاہم وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق، صدر نے کہا کہ وہ سمٹ کو کامیاب بنانے کے لیے چانسلر میرکل کی مدد کرنے کے خواہشمند ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:33:05
تاخیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سولیا کے بالپا گاؤں میں 2جولائی کوسوائن فلو کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام پروین گوڈا(۳۸سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:28:51
سولیا کے گوتیگار نامی مقام سے قریب نالکور میں واقع کاجو کی ایک فیکٹری میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اور گودام میں رکھے ہوئے 400کوئنتل کاجو کے بیج جل کر خاک ہوگئے۔جس سے 30لاکھ روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:20:38
پچھلے تقریباً ڈیڑھ مہینے سے جنوبی کینرا کے بعض مقامات پر ناخوشگوار واقعات کے پس منظر میں نافذ کیے گئے امتناعی احکامات میں از سرِنوتوسیع کی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:05:43
یہاں کے لائٹ ہاؤس روڈ پر قدیم تاریخی عید گاہ مسجد واقع ہونے کی وجہ سے اس سڑک کانام عید گاہ مسجدروڈ رکھنے کی درخواست کے ساتھ منگلورو کی مسلم جماعتوں کے متحدہ محاذ نے میونسپل میئر کو میمورنڈم سونپا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 09:56:45
دکان بند کرکے اپنے ساتھ نقدی لے جارہے تاجر سے بیگ چھین کر فرار ہونے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت منیش (19سال) اور دیواڈیگا (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 16:09:49
جنوبی کوریائی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل چینی سرحد کے قریب شمالی کوریا کے شمالی صوبے سے لانچ کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy