Thu, 06 Jul 2017 10:38:43
پولیس نے رقم کے مسئلہ پر ایک خاتون اوراس کے آشنا کو برہنہ کرنے کے بعد ان پر مبینہ حملہ کے واقعہ میں 6افراد کو گرفتار کر لیا۔یہ واقعہ وجئے پورہ ضلع کے اندی تعلقہ کے ہیرے ماسالی گاوں میں دو جولائی کو پیش آیا۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 10:05:26
بنگلورو میں ایک شادی شدہ جوڑے کو ایک ہوٹل میں کمرہ دینے سے مبینہ طورپر انکار کے واقعہ کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے اسے منصفانہ قراردیتے ہوئے دعوی کیا کہ ہوٹل میں کمرہ نہ دینے کا تعلق مذہب سے نہیں ہے ۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:24:57
افغانستان پہنچے امریکی سینیٹرز کے وفد نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی اور امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے لیے نئی حکمت عملی اپنائی جائے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:10:24
مشرقی لیبیا میں فورسز نے ٹینکوں کی آڑ میں اپنے مخالف گروپ کے زیر قبضہ بن غازی کی جانب بڑھنے ہوئے منگل کے روز بارودی سرنگیں صاف کیں ، سڑکوں پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹائیں اور گھات لگا کر فائرنگ کرنے والوں کو ہدف بنایا۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 16:05:41
مصر کی پولیس نے ایک خاتون کو تشدد کے بعد اسے روشنی کے کھمبے کے ساتھ باندھنے کے الزام میں 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:45:27
کینیڈا میں ایک اپیل کورٹ نے اونٹاریو کی عدالت کی جانب سے ایران کے خلاف ہرجانے کی ادائیگی کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:38:20
لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان کرنل احمد المسماری نے 2014سے لیبیا میں دہشت گرد جماعتوں کے لیے قطر کی جانب سے سپورٹ کے نئے ثبوت پیش کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy