Tue, 11 Jul 2017 14:28:13
بیلگاوی سے تعلق رکھنے والی اور فی الحال منی پال میں مقیم ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ کے ایس آر ٹی سی بس میں اجتماعی عصمت دری کیے جانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔پولیس نے رانی بینور ڈپو سے وابستہ سرکاری بس کے دو ڈرائیورس اورایک کنڈکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 12:05:21
جنیدکے قتل کے الزام میں گرفتار اہم ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ قتل سے پہلے اس نے جنید اور اس کے بھائیوں پر فرقہ وارانہ تبصرہ کیا۔اگرچہ قتل اس نے اچانک آئے غصے کے چلتے کیا۔جنید کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا بیان پولیس نے درج کرلیاہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 12:01:29
یہاں پاٹیا علاقے میں آج السبہ ایک بسکٹ فیکٹری میں شدید آگ لگ گئی۔آگ پر قابو پانے میں 100کے تقریباََ دمکل اہلکار مصروف ہیں۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 11:57:08
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے آر جے ڈی رہنما میسا بھارتی کو سمن جاری کیا ہے۔حکام نے پیر کو بتایا کہ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا کو کیس کے تفتیشی افسر کے سامنے منگل کو نئی دہلی میں پیش ہونے کے لئے کہاگیاہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 11:21:02
پرائیویٹ اسکولوں میں اپنے بچوں کو تعلیم دلانے میں والدین کی دلچسپی اتنی زیادہ بڑھ گئی ہے کہ اب بیشتر علاقوں میں سرکاری اسکولوں میں نہ صرف طالب علموں کی تعداد گھٹتی جارہی ہے ،
View more
Tue, 11 Jul 2017 11:09:07
مرکزی وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاکہ مرکزی حکومت میں پاردشرتا ہی غریبوں-ضرورت مندوں کی ترقی کا پیمانہ ہے اورہر منصوبہ بندی ڈیجیٹل کر دی گئی ہے جس سے بچولیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں رہ گئی ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 11:04:41
چین کے ساتھ سرحدی تنازعے کے درمیان چینی سفیرسے اپنی ملاقات کے تناظر میں کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ اہم مسائل کے بارے میں معلومات رکھناان کا کام ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 10:54:47
ضلع جنوبی کینرا کی بگڑتی صورتحا ل اور پرتشدد واقعات اخباری بیانات ، ایک دوسرے پر الزام تراشی اور سیاست کا کھیل تیز ہوتا جارہا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 10:37:59
جنوبی کینرا میں سیاسی مفادپرستی کے تحت ہونے والی پرتشدد کارروائیوں میں معصوم لوگوں کی جانیں جارہی ہیں اس لئے حکومت کی طرف سے حالات پر قابو پانے کے لئے ضلع کا امن بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy