Fri, 14 Jul 2017 15:26:43
امسال جون کے دوران کروائے گئے ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج اعلان کردیاگیا، جس میں50.88 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 13:16:59
ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے ایسے مقدمہ جس میں ۳۵؍ ایف آئی آر (مقدمات) کو یکجا کرکے ایک ہی عدالت میں اس کی سماعت کی جارہی ہے کی جاری سنوائی میں ابتک ۲۸؍ سو سرکاری گواہان میں سے ۹؍ سو سرکاری گواہان سے مقدمہ کا سامنا کررہے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکلاء نے جرح کی ہے ۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 00:37:55
قریبی تعلقہ ہوناور کے ولکی میں بروز بدھ مورخہ ۱۲ جولائ ۲۰۱۷ مطابق ۱۸ شوال ۱۴۳۸ ھ بعد نماز عصر مسجد سیدنا ابوبکر ؓ ولکی میں ایک اہم مجلس کا اہتمام ہوا ' جلسہ کی صدارت ولکی کے مایا ناز سپوت اوریہاں کے پہلے عالم دین ڈاکٹر عبدللہ سکری نے کی...
View more
Fri, 14 Jul 2017 00:19:53
جمعیۃ علماء ہند نے حصار کی لاہوریہ مسجد میں عالم دین کے ساتھ مارپیٹ پر افسوس ظاہر کیا اور کہا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا- آج جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے قاری محمد ہارون سےان کے گھرسہارن پور پر ملاقات کی-
View more
Thu, 13 Jul 2017 15:52:31
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ اس کے پانچ ججوں کی دستوری بنچ کا 18 اور 19 جولائی کو اجلاس ہوگا، جس میں شخصی رازداری کے پہلوؤں کے بشمول آدھار سے متعلق مختلف امور و مسائل پر سماعت ہوگی۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 15:28:50
ممبئی میں مشہورچھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس (سی ایس ٹی ) اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں لڑکی کو دیکھ کر فحش حرکت کرنے والے 20 سالہ اشوک پردھان نام کے شخص کو جی آر پی نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 15:04:38
ایک سینئر آئی پی ایس افسر نے بنگلورو جیل میں اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر وی ششی کلا کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ دینے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 14:58:17
جموں و کشمیر میں گرفتار کئے گئے لشکر طیبہ کے دہشت گرد سندیپ کمار شرما سے دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 14:48:12
مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک آدمی کو اپنی اسکوٹی کی ڈگی میں بیف لے جانے کے الزام میں کچھ لوگوں نے بری طرح پیٹ دیا۔ واقعہ اس وقت ہوا جب سلیم اسماعیل شاہ نام کا آدمی اپنی اسکوٹی سے جا رہا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy