Sat, 15 Jul 2017 11:51:46
انسپکٹر جنرل آف پولیس آر کے دتّا نے منگلورو میں منعقدہ ایک اخباری کانفرنس کے دوران بتایا کہ جنوبی کینرا ضلع میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران جتنی بھی سنسنی خیز وارداتیں ہوئی ہیں ان کی ازسرنو جانچ کاحکم اعلیٰ افسران کو دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 11:45:46
یہاں سے قریب مونڈورو نامی دیہی علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کو پیار کے جھانسے میں پھنساکر اس کے ساتھ جنسی تعلقات پیدا کرتے ہوئے اسے دو ماہ کی حاملہ بنانے کے الزام میں جیانند (۲۵سال) نامی نوجوان کو پولیس نے POCSOایکٹ کے تحت گرفتا رکرلیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 11:08:33
سعودی عرب کے صوبے جازان میں تعینات مملکت کی فوج نے بدھ کی شب عسکری کارروائیاں کرتے ہوئے یمن کے ضلع حرض میں حوثی ملیشیا اور معزول صدر صالح کے پاسداران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 11:06:18
آپ کا سراپا بہت حسین ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کے ہمراہ فرانس کے سرکاری دورے کے موقع پر ان الفاظ کے ذریعے فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ ماکرون کی سرعام تعریف کی۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 10:50:31
عازمین حج بیت اللہ ،حج کی ادائیگی اگر صبر واخلاص کے ساتھ کریں تویقیناً اللہ کے بے شمار انعامات سے مالامال ہوکروطن لوٹیں گے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 10:43:48
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (یس ڈی پی آئی) کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ساحلی کرناٹک میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے والے بی جے پی رکن پارلیمان شوبھاکرند لاجے اور نلین کمار کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 16:04:30
آسام میں غیر ملکی شہری معاملے میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضداشتوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج اسٹیٹ کورڈی نیٹرکونیشنل رجسٹر آف سٹی زنس کا کام 31دسمبر تک مکمل کر لینے کی ہدایت دی ہے ساتھ ہی اس تعلق سے آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:58:34
اترپردیش قانون ساز کونسل میں آج سماجوادی پارٹی اورکانگریس نے بالترتیب ریاست کی بجلی کی فراہمی کی صورتحال اورکسانوں کی قرض معافی کے مسائل کو لے کر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:48:22
سال2000سے لے کر2016تک منی پورمیں مسلح افواج کے خصوصی اختیارا ت ایکٹ (افسپا)کی مخالفت میں طویل جدوجہدکرنے والی اروم شرمیلا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy