Sun, 16 Jul 2017 10:35:07
پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں کچھ قیدیوں کو وی آئی پی سہولیات مہیا کرائے جانے کے عوض رشوت لئے جانے کے متعلق ڈی آئی جی روپا کی طرف سے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ پر لگائے گئے الزامات کے بعد آج ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آر کے دتہ اور اس معاملے کی تحقیقات پر مامور سینئر وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر ونئے کمار کی قیادت میں اعلیٰ سطحی ٹیم نے پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل کا دورہ کیا ،
View more
Sun, 16 Jul 2017 10:28:55
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے عہدیداروں کے تقرر کو لے کر پارٹی میں کسی طرح کی ناراضگی پائی نہیں جاتی۔ بعض اراکین اسمبلی وقائدین کی طرف سے عہدیداروں کے تقرر کے معاملے میں پارٹی اعلیٰ کمان سے شکایت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 02:29:36
بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کی جانب سے سنیچر کو مینگلور کے پرسٹیج اسکول کے اڈیٹوریم میں عید ملن کی شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں مینگلور کے رکن اسمبلی محی الدین باوا سمیت بھٹکل کے مختلف اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کرتے ہوئے جماعت کی سرگرمیوں کی سراہنا کی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 02:15:14
بی جے پی کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ یڈی یورپا سمیت رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے کے حال ہی میں مینگلور میں دئے گئے اشتعال انگیز بیان کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج بھٹکل میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیاکے کارکنوں نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور صدرہند پرنب مکھرجی کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 16:23:23
سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے قطر اور دیگر عرب ممالک کے مابین جاری سفارتی تنازع پر تبادلۂ خیال کیا ہے ،جس میں اس مسئلے کے حل کے مختلف آپشن زیرِ بحث آئے ہیں۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 16:17:11
قطر کے وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ دوحہ اور دوسرے خلیجی ملکوں کے درمیان جاری سفارتی تنازع ایک دن میں حل نہیں ہوسکتا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 14:55:25
ملک بھر میں جاری گؤرکشکوں کی غنڈہ گردی اب مہاراشٹر میں بھی پہونچ چکی ہے اور ناگپور کے بارسانگی گاؤں میں بیف لے جانے کے الزام میں اسماعیل نامی ایک شخص کو مارا پیٹا گیا جو ریاست کی فرقہ وارانہ صورت حال کو خراب کرنے کی ایک منصوبہ بند کوشش ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 14:37:34
ملک کے نئے صدارتی انتخابات کو لے کر تیاریاں زوروں پر جاری ہیں. وہیں ووٹر منڈل کو لے کر اسوسی ایشن فور ڈیموکریٹک ریفارمس (ADR) کی جانب سے انتہائی افسوسناک انکشاف سامنے آیاہے. جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ انتخابی منڈل میں شامل تقریبا 33 فیصد ممبران اسمبلی اور ممبران پارلیمنٹ نے منشور میں اپنے خلاف فوجداری مقدمہ ہونے کی معلومات دی ہیں.ADR اینڈ نیشنل الیکشن واچ نے یہ معلومات 4،896 میں سے 4،852 ممبران
View more
Sat, 15 Jul 2017 13:05:58
یوپی اسمبلی میں پلاسٹک دھماکہ خیز ملنے کے بعد ملک بھر میں اسمبلیوں کی سیکورٹی کے نظام کا جائزہ لیا جا رہا ہے، اگرچہ پارلیمنٹ ہاؤس میں یہ خبر آنے سے ایک دن پہلے ہی یعنی جمعرات کو ساری سیکورٹی کے نظام کا جائزہ لیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy