Mon, 17 Jul 2017 10:49:34
انگلینڈ اور ویلز میں تیزاب پھینکنے کے واقعات میں اضافے کے بعد ان واقعات میں ملوث افرادکی سزاؤں میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:45:31
ایران کے سنی اکثریتی صوبے بلوچستان میں حکام نے 4ملزمان کو پھانسی دے دی۔ موت کے گھاٹ اتارے جانے والوں میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے جب گرفتار کیا تھا تو اس کی عمر 10 برس تھی۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:40:22
افغانستان میں داعش تنظیم کا نیا سربراہ گزشتہ ہفتے کُنڑ صوبے میں امریکی بم فوج کی بم باری کے دوران ماراگیا۔اس بات کااعلان امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جمعے کے روز جاری ایک بیان میں کیا گیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:26:35
پاکستان آرمی نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں آپریشن ردّ الفساد کے تحت دہشت گردوں کے خلاف اتوار کے روز خیبر4 کے نام سے نئی کارروائی شروع کردی ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 20:11:45
صدارتی انتخابات کا وقت ابھی قریب آ گیا ہے.کل پیر 17 جولائی کو ملک کے اگلے صدر کے لیے پولنگ ہوگی اور 20 جولائی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی. اس کے لئے این ڈی اے کی جانب سے رام ناتھ كووند اور اپوزیشن کی جانب سے میرا کمار میدان میں ہیں. موجودہ صدر پرنب مکھرجی کی مدت آئندہ 25 جولائی کو مکمل ہو رہی ہے. خیال رہے کہ ملک میں صدارتی انتخاب عام عمل کے تحت نہیں کیا جاتا، اس کے لئے ایک خاص عمل کو اپنایا جاتا ہے جس
View more
Sun, 16 Jul 2017 16:20:24
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کی ایک بس حادثے کے شکار ہوگئی، جس میں اب تک ملی اطلاع کے مطابق 16 یاتری ہلاک ہوگئے ہیں. یہ حادثہ جموں کے رام بن ضلع میں بانہال کے قریب جموں سرینگر ہائی وے پر پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ تیز رفتار بس کا پہیہ اچانک پھٹ پڑا، جس کے نتیجے میں. بس ایک کھائی میں جاگری. اس میں کم از کم 16 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 35 افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 15:58:31
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں وائی ویس لی دریان نے ہفتے کے روز ملاقات کی ہے اور ان سے دوطرفہ تعلقات ، قطر بحران اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیاہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 15:53:39
افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ڈیمبا ڈیؤپ سٹیڈیم میں دیوار گر جانے سے آٹھ افراد ہلاک اور49زخمی ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ ڈیمبا ڈیؤپ اسٹیڈیم میں دو فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلنے جانے والے میچ کے دوران پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy