Mon, 17 Jul 2017 15:42:35
ہندوستان کے ہریندر پال سندھو نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج ملبورن میں پی ایس اے ٹور مقابلہ وکٹوریہ اوپن اسکواش کے فائنل میں آسٹریلیا کے نمبر ون ریکس ہیڈرک کو -11,3-11,4-11,7 12,14سے شکست دے کر دو ہفتوں کے اندر اپنا مسلسل دوسراخطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:38:38
سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رنتنگا نے دو دن پہلے 2011ورلڈ کپ فائنل کے فکس ہونے کی بات کہی تھی، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ رنتنگا سری لنکا کی اس شکست پر 6سال بعد بیان کیوں دے رہے ہیں؟
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:36:07
چوٹ کی وجہ کئی بڑے ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے پانے والے ہندوستانی سلامی بلے باز لوکیش راہل فٹ ہوکر آئندہ سری لنکاکے دورے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 14:58:38
اترپردیش میں وارانسی کے صغری علاقہ میں کل رات ایک مذہبی مقام کی زمین کے سلسلے میں دو فرقوں کے مابین ہونے والی پرتشدد جھڑپ کو قابو میں کرنے کیلئے پولیس کو آنسو گیس کے گولے چھوڑنے پڑے اور لاٹھی چارج کرنا پڑا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 13:09:19
صحافیوں کی تنظیم "پترکرتا سنگھا "بھٹکل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یوم صحافت کے حوالے سے پترکرتا سنگھا اور سدھارتھ ایجو کیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے طلبہ کے لئے ایک مضمون نویسی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 13:01:34
پتور کے کڈبا علاقے میں بی جے پی یوتھ لیڈر رمیش کلپورے(۴۵سال) پراس وقت کچھ لوگوں نے حملہ کیا جب وہ سوپر مارکیٹ سے سامان خریدنے کے بعد اپنی جیپ کی طرف بڑھ رہا تھا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:59:02
بجپے کے اَڈّور نامی علاقے میں غیر قانونی طور ذبح خانہ (سلاٹر ہاؤز) چلانے کے الزام میں بجپے پولیس نے دو بھائیوں کو گرفتا رکر لیا ہے جن کی شناخت مصطفی (۲۷سال) اور عبدالمجید (۲۳سال)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:55:52
مرڈیشور گرامین پرتشٹھان اوریوتھ اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مرڈیشور کے ویسمیتا بھون میں نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں بیداری لانے کے لئے ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس افتتاح مرڈیشور لائنس کلب کے صدر منجو ناتھ نائک نے کیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 12:49:12
ان دنوں بھٹکل تعلقہ وبائی مرض ڈینگو بخارکے معاملات میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ اور اس بار دیگر مریضوں کے ساتھ ہیلتھ ایجوکیشن افیسر ہی اس بخار کی لپیٹ میںآنے اور منی پال اسپتال میں علاج کے لئے داخل ہونے کی بات پتہ چلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy