Sun, 16 Jul 2017 15:18:22
اتر پردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ کے نیچے سے پاس طاقتور دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے کے معاملہ میں ہفتہ کو یوپی اے ٹی ایس دن بھر جانچ کرتی رہی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 15:11:02
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے آج ایک کل جماعتی میٹنگ بلائی۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کی کمیٹی روم میں ہوئی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 14:58:30
جنوبی کینرا میں گزشتہ ڈیڑھ دومہینوں سے بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی اور بد امنی کے پس منظر میں منگلورو کمشنریٹ کے حدود میں15دنوں کے لئے پولیس ایکٹ کی دفعہ 35نافذکردی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 14:55:11
آر ایس ایس رضاکار شرتھ مڈیوال کے قتل کے سلسلے میں اپنے پاس بہت ہی اہم اورخاص سراغ ہونے کا دعویٰ کرنے والے وجرا دیہی مٹھ کے سوامی راج شیکھرانندا کو تفتیشی افسر کے سامنے حاضر ہونے کے لئے پولیس نے نوٹس جاری کردیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 14:50:28
بجپے پولیس کے بیان کے مطابق 10جولائی کو نامعلوم لوگوں کی طرف سے حملے کی شکایت کرنے والے ابوبکر صدیق (30سال) کا معاملہ جھوٹا ثابت ہواکیونکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے اس نے خود ہی اپنے سر پر بلیڈ سے زخم لگایا تھا اور موٹر بائک پر آنے والے نامعلوم افراد کی طرف سے حملہ کیے جانے کی من گھڑت کہانی پولیس کو سنائی تھی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 14:47:37
عام طور پر راتوں کو چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ا س وقت ہوتی ہیں جب گھر کے لوگ تالا لگاکر کہیں باہر گئے ہوتے ہیں۔ لیکن اپن انگڈی کے قریب کرایا نامی مقام پرلاکھوں روپے مالیت کے زیورت اس وقت چوری ہوگئے جب گھر کے افراد اندرہی موجود تھے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:35:28
آئی آئی ٹی، بھونیشور کی پی ایچ ڈی کی ایک طالبہ نے انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروفیسر پر جنسی حملہ اور اپنے شوہر پر ذہنی تشدد کا الزام لگایا ہے۔اس کا شوہر بھی اسی ادارے میں پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے،
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:33:23
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او)نے وزیر اعظم نریندر مودی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے غیر ملکی دوروں پر ہونے والے مختلف اخراجات کی تفصیلات دینے سے انکار کرتے ہوئے سوال کو غیر واضح قرار دیا۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 12:28:20
مغربی بنگال سے بی جے پی کی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ روپا گنگولی کی جانب سے دئیے گئے ریپ والے ایک بیان کے بعد سیاسی گلیاروں میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy