Tue, 11 Jul 2017 10:06:22
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے منگلور میں آر ایس ایس کارکن کے قتل کیلئے وزیراعلیٰ سدرامیا اور وزیر جنگلات رمناتھ رائے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 10:01:09
ریاست میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے حکومت ہمہ وقت تیار ہے ا ور اس نے اپنے اس فریضہ کو بخوبی نبھایا ہے۔ فسادیوں پر کارروائی کے مرحلے میں حکومت کسی بھی تنظیم یا ادارہ کی طرفداری نہیں کرے گی۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 09:53:28
بی جے پی کی رکن پارلیمان شوبھاکارند لاجے نے فرقہ وارانہ فسادات سے متاثرہ علاقوں میں بسنے والے اکثریتی فرقہ کو اشتعال دلانے کی کوشش کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس علاقہ کے عوام کو نامرد نہ سمجھیں ،وقت آنے پر سخت سے سخت جواب دینے کیلئے یہاں کے عوام تیار ہیں۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 09:48:18
سینٹرل کرائم برانچ پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کرکے 38 ہزار روپے مالیت کا 4.20 کلو گانجہ اور 39 ہزار نقد اور جرم میں استعمال ہونے والا آٹو رکشا ضبط کرلیا ہے ۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 09:42:44
سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں میں دستیاب سرکاری کوٹے کی سیٹوں کو پر کرنے کیلئے بیرون ریاستی امیدواروں کی طرف سے درخواستیں طلب کرکے کرناٹکا ایگزامنیشن اتھارٹی نے کرناٹک کے مقامی مستحق میڈیکل طلبا کی حق تلفی کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 09:35:56
دکشن کنڑا ضلع میں پچھلے تین چار دنوں سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کو قابو میں کرنے میں اعلیٰ پولیس عہدیداروں کی ناکامی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے پولیس عہدیداروں کو اختیار دے دیا ہے کہ اشرار کے خلاف کوکا یا غنڈہ قانون سختی سے لاگو کریں۔
View more
Fri, 07 Jul 2017 21:40:47
عام طور پر انسان ان شہروں کو پسند کرتا ہے جہاں اسے جینے کے لئے بنیا دی سہولتیں آسانی سے دستیاب ہوں۔ آرام و آسائش کے ذرائع حاصل ہوں اور زندگی کے لمحات کو بہتر سے بہتر طریقے پر گزارا جاسکے۔انہی زاویوں سے لئے گئے ایک سروے کے مطابق منگلورو شہر دنیا کے ایسے 189شہروں کی فہرست میں 7ویں نمبر پر آگیا ہے جہاں شہری زندگی کے لئے لوازمات اور سہولتیں آسانی سے دستیا ب ہیں۔
View more
Fri, 07 Jul 2017 21:35:16
حکومت کرناٹکا کی طرف سے ریاست میں 100مولانا آزاد ماڈل اسکول قائم کرنے کا اعلان امسال بجٹ 2017 - 18میں کیا گیاتھا۔ اسی ضمن کارروائی کرتے ہوئے بھٹکل میں ایک اسکول سمیت ضلع شمالی کینرا میں ایسے4/اسکولس قائم کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 06 Jul 2017 21:41:06
کلڈکا کے قریب کے سی روڈ پر ایک تیز رفتار کار نے موٹر بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائک سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy