Wed, 05 Jul 2017 15:19:27
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک ابھی تک اپنے مطالبات کے جواب میں اس کے ردعمل کے منتظر ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:15:23
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کل منگل کو ہدایات جاری کی ہیں کہ افریقا ۔ سعودی عرب سربراہ کانفرنس رواں سال کے اختتام یا آئندہ سال کے آغاز میں ریاض میں منعقد کی جائے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 15:02:25
کروپاڈی پنچایت کے نائب صدرعبدالجلیل کروپاڈی کے قتل کی وجہ سے خالی ہوئی نشست پر جو ضمنی انتخاب ہوا تھا اس میں مقتول جلیل کے بھائی انورنے کانگریس کی حمایت کے ساتھ جیت حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 14:57:58
چرائے گئے اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے بینک کھاتے سے3,59,000نکالنے والے تمل ناڈو کے میاں اور بیوی کی جوڑی کو منگلورو ساؤتھ پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے سونے کی چین اور2,20,000 روپے نقد بر آمد کرلیے ہیں۔گرفتار شدہ جوڑی کے نام سیلوام(۳۱ سال) اور ا س کی بیوی فاطمہ(۲۸سال) بتائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 14:49:31
کے سی روڈ پر واقعKotekar Agricultural Cooperative Bankمیں 23جون کو چاقو کی نوک پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنے والے دونوں ملزمین کو منگلورو پولیس کی سٹی کرائم برانچ(سی سی بی) نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 14:43:25
ایسالگتا ہے کہ جنوبی کینر اضلع میں چل رہی تشدد کی وارداتیں جلد رکنے والی نہیں ہیں۔ گزشتہ قریب ڈیڑھ ماہ سے کچھ تعلقہ جات میں نافذ امتناعی احکامات کے باوجود تشدد کی اکا دکا وارداتیں تھوڑے تھوڑے وقفے سے انجام دی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:45:36
مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں فیس بُک پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کے سبب فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا جس کے پیش نظر مرکز کو آج 300 نیم فوجی فورسیس روانہ کرنا پڑا۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:12:42
بنگلہ دیشی پولیس نے معروف شاعر، لکھاری اور حکومت کے ناقد فرہاد مظہر کو تلاش کر لیا ہے۔ گزشتہ روز ان کے اہل خانہ نے مظہر کی گم شدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:09:55
کیم نیویل نے اپنی گاڑی سے باہر دیکھا تو انھیں سرخ روشنی کی ایک جھلک دکھائی دی جو ہیل فائر پاس نامی مقام کی طرف سے آ رہی تھی۔یہ ان کی آگ بجھانے والے مقامی عملے کے ساتھ پہلی رات تھی جو انھوں نے رضاکارانہ طور پر گزاری۔ آسٹریلین فوٹوگرافر کافی پریشان تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy