Tue, 04 Jul 2017 15:50:44
امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے مضبوط ترین مرکز الرقہ کے قدیمی حصے داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:47:34
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینیٹ کے ایک نمائندہ وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سلامتی سے متعلق درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:32:17
مصر میں ایک شخص نے ایک عجیب وغریب وجہ کی بناء پر اپنی بیوی اور ایک ڈیڑھ ماہ کی بچی کا کو ذبح کرکے ان کے سرتن سے جدا کردیے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:26:08
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب کرنے والے عوامل کا سد باب کریں کیونکہ منفی محرکات دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب کررہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:21:13
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ بائیکاٹ کرنے والے خلیجی اور عرب ممالک کو توقع ہے کہ قطر کا ان کے مطالبات کے جواب میں ردعمل مثبت ہوگا۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:16:44
ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب کی قیادت میں بعض عرب ملکوں نے قطر کا سفارتی اور معاشی بائیکاٹ شروع کیا ہے،دوحہ نے مظاہروں اور ھجوم کو منتشر کرنے کے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور آلات خرید کرنا شروع کیے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:13:23
شام میں قیام امن کے لیے روس کی کوششوں سے وسطی ایشیائی ریاست قزاقستان کے صدر مقام آستانہ میں مذاکرات کا آج پانچواں دور شروع ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:08:02
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قطر کو اپنے پڑوسی ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy