Sun, 02 Jul 2017 11:24:08
ہریانہ میں سونی پت ضلع کے ایک گاؤں میں ایک شخص نے مبینہ طور پر گولی مار کر دو افراد کو قتل کر دیا۔یہ تنازع کھیتوں میں پانی کی تقسیم کو لے کر شروع ہوا تھا جس میں باپ بیٹے کا قتل ہوگیا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:20:11
مہاراشٹر کی ایک خاتون نے بدری ناتھ مندر کے سابق پجاری اور بدری ناتھ کیدارناتھ مندر کمیٹی کے سی ای او پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:14:46
مغربی مدناپور ضلع کے ایک کھیت میں تیز رفتار ایک بس کے گر جانے کی وجہ سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 31زخمی ہو گئے۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح قریب ساڑھے دس بجے رادھانگر کراسنگ پر ہوا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:11:52
ممبئی میں ایک اسکول کے ایک استاد اور ڈائریکٹر سمیت تین اہلکاروں کو مقررہ ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے پر سزا دینے کے لئے 25طالب علموں کے بال جبرا کاٹنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:08:28
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بنی بی جے پی حکومت 11جولائی کو اپنا پہلا بجٹ اسمبلی میں پیش کرے گی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 11:05:21
محکمہ انکم ٹیکس نے پین کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے کی موجودہ آن لائن اور ایس ایم ایس سہولیات کے علاوہ ایسا کرنے کے لئے ٹیکس دہندگان کو ہاتھ سے فارم بھرنے کی سہولت بھی ہفتہ کو شروع کی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 10:56:23
اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خاں کے خلاف ہندوستانی فوج کے خلاف مبینہ بیان کے سبب سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر کے بیٹے آکاش سکسینہ نے مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 10:51:38
جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سکیورٹی اور دہشت گردوں کی درمیان ہفتے کی صبح 6بجے سے شروع ہوئے تصادم میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 10:49:03
پاکستانی حکومت کی طرف سے ہفتہ کو اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمشنر کو سونپی گئی فہرست کے مطابق، کم سے کم 546ہندوستانی شہری پاکستانی جیلوں میں بند ہیں جن میں تقریبا 500ماہی گیر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy