Mon, 13 Feb 2017 11:49:40
اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے ان کی ٹیم کے لیے انتہائی سخت گزرے اس دوران کپتان مصباح الحق نے ٹیم کا ماحول خوشگوار بنانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:47:18
ہندوستان دورے میں آسٹریلیائی ٹیم کو اپنے تیز گیند باز مشل اسٹارک سے کافی امیدیں ہیں۔کنگارو ٹیم کو امید ہے کہ اپنی رفتار اور سوئنگ سے اسٹارک ہندوستانی بلے بازوں کا اس کے گھریلو میدانوں پر مشکل امتحان لے سکتے ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:45:38
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بعدٹیم انڈیانے بنگلہ دیش پر بھی سبقت حاصل کر لی ہے،حیدرآبادمیں کھیلی جا رہی ٹیسٹ سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ اب اس کی میزبان کی گرفت مضبوط نظر آرہی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:37:00
ہوم لینڈسیکیورٹی کے عہدے داروں نے یہ کارروائیاں کم از کم چھ ریاستوں میں کیں جن میں اٹلانٹا، شکاگو، نیویارک اور لاس اینجلس جیسے شہر شامل تھے اور وہاں سے 160 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:34:36
جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے جاپان کے سمندر میں داغا گیا بیلسٹک میزائل "ناقابل برداشت" عمل ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:31:48
یونان کے بڑے شہر سالونیکی کے نواحی علاقے کوردیلیو میں ایک بڑے حجم کے بم کی دریافت کے بعدحکام نے پچھترہزارشہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:28:22
وہائٹ ہاؤس میں پروٹوکول کے تحت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے کے درمیان اپنی نوعیت کا طویل ترین مصافحہ دیکھنے میں آیا۔جمعے کے روز دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات کی وڈیو میں ایبے تقریبا 20 سیکنڈ تک زور کے ساتھ ٹرمپ کا ہاتھ پکڑے رہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:24:57
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اتوار کے روز خلیجی ممالک کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ ترک نیوز ایجنسی ’’اناضول‘‘کے مطابق 15 فروری تک جاری رہنے والے اس دورے میں ترک صدر سعودی عرب ، بحرین اور قطر جائیں گے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:13:23
پاکستان میں آذربائیجان کے متعین سفیر علی الیزادی کا کہنا ہے کہ پاکستان آذربائیجان کی ٹیلی کمیونیکشن سیٹلائٹ آذری اسپیس ون کے ممکنہ استعمال کا جائزہ لے رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy