Tue, 14 Feb 2017 11:57:18
دسویں جماعت( ایس ایس ایل سی ) اور پی یو سی کے پرچے کسی بھی صورت میں افشا نہیں ہوں گے۔ اس کے لئے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈری تعلیم تنویر سیٹھ نے ریاستی اسمبلی کو یہ یقین دلایا ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 11:29:44
ریاست میں اسمبلی انتخابات قریب آگئے ہیں، آنے والے آٹھ نو مہینوں میں ریاستی اسمبلی الیکشن کا قومی امکان ہے اس الیکشن میں جے ڈی ایس کو اکثریت حاصل نہ ہونے کا نتیجہ آجائے تو ایسی صورت میں مخلوط حکومت بنانے کی کوشش نہیں کروں گا،
View more
Tue, 14 Feb 2017 02:37:59
لاہور کے علاقے چیئرنگ کراس مال روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر)سید احمد مبین ،ایس ایس پی آپریشن زاہد اکرام گوندل سمیت 13 افراد شہید ہو گئے جبکہ پولیس اہلکاروں ،نجی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی کے ڈرائیور ، انجینئر اور کیمرہ مین سمیت85 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں شہر کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ،زخمیوں میں سے کئی افراد ک
View more
Tue, 14 Feb 2017 00:47:32
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کا مبینہ دہشت گردبی جے پی یوا مورچہ کا آئی ٹی سیل کا کنوینر دھرو سکسینہ کے معاملے میں بی جے پی بیک فٹ پر آگئی ہے۔بی جے پی کا کہنا ہے کہ پارٹی کا دھرو سکسینہ سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے،جبکہ دھرو کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے دوسرے بڑے لیڈروں نے سازش کرکے ان کے بیٹے کو پھنسایا ہے۔وہیں بی جے پی اب اس پورے معاملے میں بیک فٹ پر نظر آ رہی ہے،جہاں ایک طرف بی
View more
Tue, 14 Feb 2017 00:32:21
الیکشن کمیشن(ای سی )نے اس کی ہدایات کی خلاف ورزی کرکے ایگزٹ پول شائع کرنے کو لے کر ایک ہندی روزنامہ اورایک نیوز ایجنسی کے خلاف اتر پردیش کے 15اضلاع میں ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 00:14:37
بی جے پی اگر دو تہائی اکثریت سے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور گوا کے انتخابات جیت بھی لے توبھی راجیہ سبھا میں وہ اتحادیوں کے ساتھ اکثریت کے ہندسہ کو نہیں پہنچ پائے گی اوراس کو اہم بل پاس کرانے کے لیے اے آئی اے ڈی ایم کے اور بی جے ڈی جیسے پارٹیوں کی حمایت کی ضرورت ہوگی لیکن یہ ضرور ہے کہ بی جے پی، کانگریس کو پیچھے چھوڑ کر اگلے سال تک راجیہ سبھامیں سب سے بڑی پارٹی بن سکتی ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 20:15:40
ہم جس خوف اوراحساس کمتری کی زنجیر وں میں قید تھے، آج ہمیں لگتا ہے کہ ہم اُن زنجیروں کو توڑ کر باہر آچکے ہیں، آج ہمیں محسوس ہورہا ہے کہ ہم اب اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوں گے اوراپنے حقوق کے لئے جدوجہدکریں گے،ہم اس ملک کے شہری ہیں،ہمیں بھلے ہی اس ملک کے دھارے میں آنے سے روکنے کے لئے روڑے اٹکائے گئے، لیکن ہم اُن سب رکاؤٹوں کو توڑ کر آگے بڑھ چکے ہیں۔ان باتوں کا خیال APCR کے قومی صدر اور ممبئی ہائی کورٹ
View more
Mon, 13 Feb 2017 14:14:39
نیشنل ہائی وے 66پر ہیجماڈی اور گونڈمی ٹول گیٹ پر ٹیکس وصولی کے خلاف احتجاجی بند کا ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ حالانکہ صبح صبح احتجاج میں زیادہ گرمی نہیں تھی کیونکہ دکانیں کھل گئی تھیں اور گاڑیوں کی آمد و رفت پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا تھا۔ لیکن پھر دھیرے دھیرے بند میں تھوڑی شدت اس وقت پیدا ہوئی جب ہائی وے کے مختلف مقامات پربسوں اور دیگر موٹر گاڑیوں کو روکنے کا سلسلہ شروع ہوا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 12:41:23
بلائنڈ ٹی -20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستان نے اپنے روایتی حریف پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایک بار پھر خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy