Wed, 15 Feb 2017 12:27:27
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق اوپنر ناصر جمشید کو انسدادِ بدعنوانی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کر کے تمام فارمیٹس کی کرکٹ میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:19:20
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کلمپونگ کو الگ ضلع بنانے کا رسمی اعلان کیا۔دارجلنگ سے الگ کرکے کلمپونگ کوضلع بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:15:42
اتراکھنڈ کی 69 اسمبلی سیٹوں پر کل پولنگ ہوگی جس میں 74 لاکھ سے زیادہ ووٹر الیکشن میں کھڑے628 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں بند کر دیں گے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:14:55
یہاں سے قریب اُلال میں رائوڈی شیٹر کالیا رفیق کی کار کو پہلے ٹکر دے کر پہلے فائرنگ اور پھر تلوار سے حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا گیا، یہ واردات منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب ڈیڑھ بجے پیش آئی۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:13:38
ریاستی انتخابات کمیشن نے آج کہا کہ کل 65 بلاکوں میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تمام انتظام کر لئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:09:55
بجرنگ دل کے ناسک ضلع جنرل سکریٹری پرآج موٹرسائیکل سوارکچھ نامعلوم افرادنے مبینہ طورپرحملہ کیا۔پولیس نے بتایاکہ واقعہ دن میں ساڑھے 11 بجے ہواجس کے بعد اس شہر میں کشیدگی پھیل گئی اورپولیس نے سیکورٹی بڑھا دی۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:03:58
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اکثریت کے لیے ضروری سیٹیں نہیں جیت پائے گی تو اپوزیشن میں بیٹھے گی لیکن بی جے پی کے ساتھ کسی طرح کا اتحاد کبھی نہیں کرے گی۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:00:51
تین طلاق کے معاملے پر سپریم کورٹ جلد سماعت مکمل کرے گا۔چیف جسٹس کھیہرنے کہاکہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس میں انسانی حقوق کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے،
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:55:38
اتر پردیش کے سنبھل میں چند وسی ریلوے اسٹیشن کے قریب چند وسی-مرادآباد ریلوے پر کل دیر رات پٹری کاٹنے کے واقعہ ایک بڑا حادثہ گینگ مین کی مستعدی کی وجہ سے ہونے سے بچ گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy