Thu, 16 Feb 2017 11:17:32
سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی )پولیس نے بنگلورو میں چار اغواکاروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے 60ہزار روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی ۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:14:47
برہموس سپرسونک کروز میزائل کا نیا ورژن پاکستان کے بیشتر حصوں کے ساتھ چین کے مخصوص علاقوں تک اہداف کو نشانہ بنا سکے گا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:12:26
کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ میں دن بدن طیاروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ٹریفک کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے شہر میں ایک اور ایرپورٹ کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:09:47
بی جے پی اعلیٰ کمان کو رقم ادا کرنے کے متعلق مرکزی وزیر اننت کمار اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کے درمیان ہوئی بات چیت کی سی ڈی منظر عام پر آتے ہی ان کے خلاف تحقیقات کرنے اور ریاستی بی جے پی دفتر پر چھاپہ مارنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی کانگریس کے شعبۂ قانون وانسانی حقوق کے چیرمین سی ایم دھننجیا نے لوک آیوکتہ سے مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:07:00
مرکزی وزیر اننت کمار اور ریاستی بی جے پی صدر ایشورپا کے درمیان بات چیت کی جو سی ڈی حال ہی میں کانگریس قائدین نے جاری کی ہے اس کے مکمل حصہ کو منظر عام پر لانے کا سابق وزیر آر اشوک نے مطالبہ کیا اور کہاکہ اس سی ڈی میں اننت کمار نے یہ نہیں کہاکہ انہوں نے بھی اعلیٰ کمان کو پیسے دئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:04:05
بنگلورو شہر کے رنگ روڈ پر ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئے مجوزہ پانچ فلائی اوورس میں سے دو مکمل ہوچکے ہیں اور انہیں عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:27:17
سترہویں اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں بدھ کو یوپی میں 65.16 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی، جبکہ اُتراکھنڈ میں 68 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ جھڑپوں اور مارپیٹ کی معمولی واقعات کو چھوڑ کراُترپردیش کے زیادہ تر حصوں میں پولنگ پرامن رہی.
View more
Wed, 15 Feb 2017 17:54:29
سخت سیکورٹی کے درمیان اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات 2017 کے لئے پولنگ جاری ہے. الیکشن کمیشن کے مطابق، شام پانچ بجے تک پوری ریاست میں 68 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ پولنگ ہردوار میں 62 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے وہیں، صبح نو بجے تک ریاست میں چھ فیصد ووٹنگ ہوئی تھی. اس کے بعد 10 بجے تک 14 اور 11 بجے تک 25 فیصد پولنگ کی خبر تھی.
View more
Wed, 15 Feb 2017 14:01:30
پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ میں پہلے دلہن نے خودکشی کی، پھر دلہا نے بھی پھانسی لے کر خودکشی کرلی، یہ واردات کاسرگوڈ کے چلی انگوڈ میں بدھ کی صبح پیش آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy