Thu, 16 Feb 2017 12:55:41
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کے لیے مارچ 2017 میں بلائی جانے والی سابق کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:53:37
کرکٹ اور بالی وڈ میں ہمیشہ سے ہی گہرا ناطہ رہا ہے۔نیلی جرسی والے ہندوستانی کرکٹ کھلاڑیوں کو اکثر ساتھ ساتھ د یکھا گیا ہے اور ایسی ہی مشہور جوڑی ہے انوشکا شرما اور وروٹ کوہلی کی،
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:50:58
اکثر کھلاڑی ملک کا نام روشن کرنے کے لئے جی جان سے محنت کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک کو بھی ان کی حوصلہ افزائی کو بہتر بنانے کے لئے انہیں کئی سہولیات دینے چاہئے،بڑی کامیابی حاصل کرنے کے بعد بھی کھلاڑیوں کی حالت بہت ہی خراب ہے،حال ہی میں آسام میں ایسا ہی ایک تازہ معاملہ دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:46:12
ہندوستانی طوفانی بلے باز اور ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن رہے یوسف پٹھان کے لئے بری خبر ہے۔حال ہی میں بی سی سی آئی نے پٹھان کو ہانگ کانگ میں ٹی 20ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت دی تھی لیکن اب اس نے اس فیصلے پر یو ٹرن لے لیا ہے،
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:41:29
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیانگ یانگ کے مظالم کی علامت ہو سکتی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:38:48
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے مہمند ایجنسی کے صدر مقام غلنئی میں خودکش حملے میں تین خاصہ داروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:36:47
امریکہ کی حکمران جماعت رپبلکن پارٹی کے نمایاں ارکان نے بھی قومی سلامتی کے لیے صدر ٹرمپ کے سابق مشیر مائیکل فلن کے روسی حکام سے رابطوں کی وسیع تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:33:46
جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے بدھ کو تصدیق کی کہ کم جونگ نام کو شمالی کوریا کی دو مشتبہ خواتین ایجنٹس سے زہر دیا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:31:37
چین کے مسلم اکثریتی خطے سنکیانگ میں چاقو سے مسلح حملہ آوروں نے پانچ افراد کو ہلاک اور پانچ کو زخمی کر دیا ہے۔مقامی حکومت کے مطابق یہ واقعہ منگل کو پشان کاؤنٹی میں پیش آیا اور پولیس نے تینوں حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy