Wed, 15 Feb 2017 13:12:27
امریکہ نے وینزویلا کے نائب صدر طارق العیسمی پر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان پر پا بندیاں عائد کر دیں ہیں۔طارق العیسمی کا نام دنیا کے بڑے منشیات کے سمگلروں کی فہرست میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:06:13
پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیر کی شام ہونے والے مہلک خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کا سوگ صوبے بھر میں منگل کو سرکاری طور پر منایا جا رہا ہے جب کہ پنجاب بھر میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:03:43
امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پیر کے روز اپنی اپنی سوچ پر قائم رہے،
View more
Wed, 15 Feb 2017 13:02:21
روس اس ہفتے ماسکو میں ایک کانفرنس منعقد کر رہا ہے جس میں خطے کے کلیدی ممالک افغانستان میں جاری تنازع کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:59:32
ترک پولیس نے گزشتہ دو روز میں ملک بھر میں چھاپوں کے دوران 600 سے زائد افراد کو کْرد عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:57:53
امریکہ کے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کی گئی مختلف کارروائیوں میں 680 سے زائد افراد کو حراست میں لیا، جن میں اکثریت جرائم پیشہ افراد کی ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:55:38
ایسے میں جب امریکہ کا منصب صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات ہونے جا رہی ہے،
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:53:36
امریکا کی نئی حکومت نے ٹیکس نا دھندگان کے خلاف بھی سخت ترین پالیسی اپناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ٹیکس چوروں کے پاسپورٹس منسوخ کیے جاسکتے ہیں۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 12:44:33
آج تملناڈو کی سیاست ایک غیرمعمولی موڑ پر پہنچ گئی۔ تملناڈو کی وزیر اعلیٰ جیاللیتا کی وفات کے بعد اناڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری منتخب ششی کلا کاوزیر اعلیٰ بننے کا خواب اس وقت چکناچور ہوگیا جب سپریم کورٹ نے معلوم ذرائع سے زائد آمدنی اور بدعنوانی کے مقدمہ میں انہیں قصوروار قرار دے کر چار سال قید کی سزا سنائی اورانہیں آئندہ 10 سال تک انتخابات کیلئے نااہل بھی قرار دے دیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy