Sat, 18 Feb 2017 11:16:42
شہر کے یلہنکا ایر بیس میں آج تیسرے دن بھی ایرو انڈیا ایر شو کے دوران طیاروں کی اڑانوں اور کرتبوں نے ناظرین کو دم بخودکرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ ایچ اے ایل کی طرف سے تیار دھرو ، ردرا اور سیتا ہلکے ہیلی کاپٹرس نے اپنے مختلف کمالات سے ایر شو کی رونق میں اضافہ کیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:12:20
یئر جی پدماوتی نے آج بی بی ایم پی افسران کو یہ سخت تاکید کی کہ شہر کے ایس پی روڈ کو ایک ماہ کے اندر گندگی سے صاف کردیا جائے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:08:21
برسوں بعد ایک بار پھر بنگلور کی پرپنا اگراہارا جیل تملناڈو کی راجدھانی میں تبدیل ہوچکی ہے۔ پہلے آنجہانی وزیر اعلیٰ جئے للیتا کے ایام قید میں تملناڈو حکومت کے سبھی فیصلے اسی جیل میں لئے جاتے ، اب اے آئی اے ڈی ایم کے کی سربراہ ششی کلا کو اس جیل میں قید کیاگیاہے، جس کے سبب اس حکومت کے سبھی فیصلے غالباً اسی جیل سے لئے جائیں گے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:04:43
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ مرکزی حکومت محکمۂ انکم ٹیکس ، سی بی آئی ، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ اور دیگر ایجنسیوں کو استعمال کرکے ریاست میں سدرامیا حکومت کو کمزور کرنے کی مذموم کوششیں کررہی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:02:29
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے پارلیمانی سکریٹری ورکن کونسل گووند راج کے گھر پر محکمۂ انکم ٹیکس کے چھاپے کے بعد اس سلسلے میں اہم دستاویزات کے مشمولات کو سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا پر آشکار کرنے کا سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے آج سنگین الزام لگایا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:57:23
خشک سالی سے بدحال کسانوں نے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا سے پرزور مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت اپنے اگلے بجٹ میں ان کے قرضہ جات کو معاف کرنے کے متعلق اعلان کرے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 10:53:04
شہرمیں واقع پراپنا اگرہارا سینٹرل جیل میں بند آل انڈیا دراوڑ منیتر کشگم (اے آئی ڈی ایم کے ) کی جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا کے حامیوں کی بڑی تعداد میں یہاں پہنچنے کے پیش نظر جیل کے چاروں طرف سکیورٹی کے انتظامات میں مزید اضافہ کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 18:44:32
تعلقہ کے مولانا آزاد روڈ پر ایک شخص کی اپنے ہی مکان میں مشکوک حالت میں لاش پائی گئی ہے جس کے تعلق سے بیوی کا کہنا ہے کہ اُس نے اپنے ہی گلے میں دوپٹہ ڈال کر اپنا گلا گھونٹ کر خودکشی کی ہے، مگر لاش کا معائنہ کرنے اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ بات کرنے پر قتل کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 18:37:54
یہاں نوائط کالونی سٹی لائٹ ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے 66 پر بس اور بائک کی آمنے سامنے ٹکر میں بائک پر سوار دونوں نوجوان شدید زخمی ہوگئے جن کی شناخت حنیف آباد کے رہنے والے عدنان اور موسیٰ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy