Sat, 18 Feb 2017 12:37:14
شمالی سپین میں ایک 64سالہ خاتون کے گھر دو صحت مند جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔شمالی سپین کے شہر بؤئرگوس کے ایک ہسپتال میں خاتون نے سیزیریئن آپریشن کے ذریعے ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:34:31
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت مصنوعی ذہانت والے سافٹ ویئر کی مدد سے سائٹ پر پوسٹ کیے جانے والے شدت پسندانہ مواد کا جائزہ لیا جا سکے گا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:31:19
عودی سربراہی میں قائم اتحاد کی جانب سے یمن میں جاری فوجی کارروائیوں کے دوران متحدہ عرب امارات کا فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ بات متحدہ عرب امارات کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:29:01
مہاجرین کے بحران کے دوران لاکھوں ایسے تارکین وطن بھی یورپ پہنچے جنہیں پناہ ملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر تھے۔ ان میں سے کئی کی پناہ کی درخواستیں مسترد بھی ہو چکیں لیکن اب تک انہیں ملک بدر نہیں کیا جا سکا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:25:48
عمران طاہر کی خطرناک گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے آج کھیلے گئے واحد ٹی 20میچ میں نیوزی لینڈ کو آسانی سے 78رنز سے شکست دے دی۔ایڈن پارک میدان پر کھیلے گئے اس میچ میں دائیں ہاتھ کے اسپنر طاہر نے 24رنز دے کر پانچ کیوی بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:23:18
آسٹریلیا کے خلاف ٹیم انڈیا کو بہت کرشمائی جیت دلا چکے آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا اندازہ ہے کہ وراٹ کوہلی بریگیڈ آئندہ چار ٹیسٹ کی سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم پر مؤثر فرق سے جیت درج کرے گی۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:19:47
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کی فرنچائزی کنگز الیون پنجاب نے فرسٹ کلاس کرکٹر جے ارون کمار کو بلے بازی اور متھن منہاس کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:16:14
اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سروس ٹیکس مبینہ طور پر ادا نہیں کرنے کے معاملے میں کسی بھی طرح کی دھوکہ دہی سے انکار کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 12:13:27
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کھلاڑی مارلون سیموئلس پر لگی بولنگ نہ کرنے کی پابندی ہٹا لی ہے۔آئی سی سی نے ایک سال کے لئے لگائی گئی اس پابندی کو واپس لے لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy