Fri, 17 Feb 2017 06:52:52
ششی کلا کے قریبی مانے جانے والے انا ڈی ایم کے کے لیڈر ای پلانی سوامی نے جمعرات کو تمل ناڈو کے 13 ویں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر سی ودیاساگر راؤ نے انہیں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلایا ، پلانی سوامی کے ساتھ ہی 31رکنی کابینہ نے بھی چنئی میں واقع گورنر ہاؤس میں حلف لیا ۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 05:49:48
گھر کے آس پاس پڑے ہوئے سوکھے پتوں کو آگ لگانا اس وقت مہنگا پڑا جب اس آگ سے قریب میں پارک کی ہوئی آلٹو کار جل کر تباہ ہوگئی۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 00:54:55
منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتارکیا ہے اور ان کے قبضے سے5کیلو گانجہ بھی ضبط کیا ہے۔پولیس کے بیان کے مطابق گرفتار شدگان کے نام عبدالاسد (۲۷سال)اوراودئے کمار رائے (۳۰ سال) ہیں۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 00:16:01
منگلورو ٹاؤن ہال میں منائے گئے سہ روزہ کونکنی لوک اتسوا2017کے موقع پرساحل آن لائن کنڑا شعبے کے ایڈیٹر ارشد حسین کو اعزاز سے نوازا گیا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 20:00:42
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے مشرقی ہندوستان کے شہر کلکتہ میں ایک روزہ ورکشاپ بتاریخ 19؍فروری 2017، بوقت: 10بجے دن تا 4بجے شام، بمقام: ملی ایجوکیشن آرگنائزیشن کونار روڈ، کلکتہ منعقد کیا جارہا ہے۔اس بات کی اطلاع آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے دفتر سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 19:36:50
شہر کے ایک اجلاس میں کانگریسی نیتا اورسابق وزیر کمار بنگارپا نے کانگریس پارٹی کا مذاق اڑاتے ہوئے اور بی جے پی اور نریندر مودی کی ستائش کرکے یہ سگنل دے دیا ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی خیمے میں داخل ہو سکتے ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 19:25:01
ضلع انتظامیہ نے گزشتہ سال جب مرڈیشور کے سمندر میں واٹر ایڈونچر اسپورٹس (پانی کے کھیل) شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھاتو اس کے خلاف دھارواڑہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا تھا۔لیکن اب ہائی کورٹ نے تمام درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کو اس ضمن میں آگے بڑھنے کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 14:32:06
شمس الدین سرکل نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئےایک المناک سڑک حادثے میں بائک سوار اسپتال پہنچنے تک خالق حقیقی کو لبیک کہہ گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
View more
Thu, 16 Feb 2017 13:48:05
تعلقہ کورلپتی گرام پنچایتی کے۔دیواگانہلی اور بومی شیٹ ہلی گرام پنچایتی اراکین کیلئے ہوئے ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدواروں نے جیت حاصل کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy