Sat, 18 Feb 2017 11:59:35
سنگا پور کی ایک عدالت نے قتل کے الزام میں دو پاکستانیوں کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ ان دونوں نے تقریباً اڑھائی برس قبل جوا کھیلنے کے دوران ہونے جھگڑے میں ایک اور پاکستانی کو قتل کر دیا تھا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:53:52
اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ مکمل طور پراسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:52:00
امریکہ کے ایک ریٹائرڈ وائس ایڈمرل رابرٹ ہارورڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر کے عہدہ کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:49:59
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کرنے والی ہے جو پچھلے اقدام کی جگہ لے گا جس میں سات مسلمان ملکوں سے اور زیادہ تر مہاجرین کے سفر پر عارضی پابندی لگائی گئی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:47:45
پاکستان کی فوج نے افغان سفارت خانے کے عہدیداروں کو راولپنڈی میں فوج کے صدر دفتر میں بلا کر اُن سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین پر چھپے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:43:56
اگر ہم میں سے کوئی راستہ بھول جائے یا منزل کا پتا نہ چل رہا ہو تو کسی واقف حال شخص سے معلوم کرتے ہیں۔ ایسا ہونا معمول کی بات ہے مگر کسی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ راستہ بھول جائے اور ہیلی کاپٹر کو زمین پر اتار کراپنی منزل کا پتا پوچھے تو یہ بات بلا شبہ حیران کن ہوگی۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:40:33
امریکی ریاست شکاگو کی پولیس حال ہی میں سامنے آنے والی ایک ویڈیو فوٹیج میں دوہرے قتل کے جرم میں ملوث ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔ شکاگو میں دہرے قتل کے اس سنگین جرم کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک لائیو میں براہ راست نشر کیا گیا۔
View more
Sat, 18 Feb 2017 11:36:33
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اندرون ملک افراتفری اور بیرونی کشیدگی ان کی پیدا کردہ نہیں بلکہ انہیں ورثے میں ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ تمام مسائل کو باریکی کے ساتھ اور متوازن شکل میں حل کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy