Sun, 19 Feb 2017 12:22:18
جرمنی میں حکام نے بچوں کی بولنے والی گْڑیا ’’کائلا‘‘ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الکٹرونک پروگرام ہیک کیا جا سکتا ہے جو سکیورٹی کے لیے خطرہ ثابت ہونے کے ساتھ ذاتی معلومات کا بھی انکشاف کر سکتا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:10:17
امریکی صدر کی حفاظت پر مامور خفیہ ادارے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سواری کی جانب کوئی نامعلوم چیز پھینکے جانے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:06:39
امریکی وزارت خزانہ دہشت گردی سے متعلق مختلف الزامات کے پس منظر میں باری باری پابندیوں کی فہرست میں ناموں کو درج کرتی ہے۔اسی سلسلے میں وینزویلا کے صدر کے نائب طارق العیسمی کو کچھ عرصہ قبل مذکورہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:04:10
یمنی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں داخلے کی کوششوں کی ناکام کوشش کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی باغی سعودی عرب کی سرحد کے قریب جمع ہونے کی کوشش کر رہے تھے مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں باغیوں کو بھاگنے پرمجبور ہونا پڑا۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 12:02:05
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کی قیادت شام میں تنظیم کے گڑھ ’’الرقہ‘‘ سے فرار ہونا شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2017 11:54:20
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ آنے والے انتخابات میں کانگریس پارٹی کو زیادہ سے زیادہ نشستوں پر کامیاب بنانے کیلئے ابھی سے کانگریس کارکنوں کو مستعد ہوجانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy