Mon, 13 Feb 2017 01:23:12
علی پبلک اسکول کےطلبائے عزیز کی تخلیقی صلاحیتوں پر مشتمل ’’اسلام اور سائنس‘‘ کے موضوع پر خوبصورت وقابل دیدتاریخی نمائش جس میں ان نونہالوں میں پوشیدہ خوابیدہ صلاحیتوں کے حسین مظاہر آپ کو دیکھنے کو ملیں گے، مثلاً:۔برف سے تیار ہونے والی A/Cمشین؍ بجلی پیدا کرنے کا نادر طریقہ؍پانی کے بچاؤ کا خوبصورت واٹر ڈیم؍جدید طرز کی پانی کی بورنگ مشین؍پانی کے دباو سے چلنے والا مٹی اٹھانے والا جدید بلڈوزر؍ آئند
View more
Mon, 13 Feb 2017 01:09:59
ممبئی سے منگلورو جانے والی ایک تیز رفتار بس نے کنداپور کے قریب نیشنل ہائی وے پر بائک کو ایسی ٹکر ماری کہ اس کے نتیجے میں بائک سوار ٹیچر ہلاک ہوگیا اور اس کے ساتھ پچھلی سیٹ پر بیٹھی لڑکی زخمی ہوگئی۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 00:50:07
ہیجماڈی اور گونڈمی ٹول ناکوں پر ٹیکس وصولی کے خلاف عوامی احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور کل 13 فروری پیر کو صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک 12 گھنٹوں کا اُڈپی بند کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 12:05:59
نائب صدر مائیک پینس نے وائٹ ہاؤس میں جمعے کے روز منعقدہ ایک تقریب میں، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ وزیر صحت سے عہدے کا حلف لیا۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 12:02:24
فرانس کی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں 'ممکنہ دہشتگردی' کی سازش ناکام بناتے ہوئے پولیس نے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:58:04
شام میں جاری بحران کے حل کے سلسلے میں جنیوا میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی 20فروری کو ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے شامی اپوزیشن نے متفقہ مذاکراتی وفد تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:55:04
سعودی عرب پاک بحریہ کے زیر انتظام 10سے 14فروری تک بحیرہ عرب میں ہونے والی کثیر القومی بحری مشق ’’امن 17‘‘میں شرکت کر رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:51:16
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پناہ گزینوں اور سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ عدالت کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد بھی اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
View more
Sun, 12 Feb 2017 11:45:26
جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف پانچویں ون ڈے میں 88 رنز کی واضح کامیابی کے ساتھ نہ صرف سیریز صفر کے مقابلے پانچ سے جیتنے میں کامیاب ہوئی بلکہ وہ ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy