Sat, 11 Feb 2017 11:24:47
فرانس میں صدارتی انتخابات23 اپریل کو ہوں گے۔ اس الیکشن کے لیے دائیں بازو کی ری پبلکن پارٹی کے امیدوار فرانسوا فِیوں کو کرپشن اسکینڈل کاسامنا ہے اور اْن کی مقبولیت خاصی کم ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:21:57
ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار چینی صدر شی جن پنگ کو نئے چینی قمری سال کے آغاز پر نیک تمناؤں کا خط تحریر کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اس خط میں چین کے ساتھ تعمیری تعلقات کو فروغ دینے کا ذکر بھی کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:18:58
ہیمبرگ کی عدالت نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر لکھی گئی استہزائیہ نظم پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔پابندی کے تحت اس نظم کو نشرِ مکرر کے طور پر ٹیلی وڑن پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:16:11
جرمنی کا مرکزی بینک ’بنڈس بانک‘ بتدریج وہ سونا واپس لا رہا ہے، جسے سرد جنگ کے دوران بیرونی دنیا بالخصوص امریکا میں رکھا گیا تھا۔ اب تک تین سو ٹن سونا واپس جرمنی پہنچ چکا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:10:02
دیہی علاقوں میں اکرما سکرما کی مدت کو دو سال تک بڑھانے کے سلسلے میں کرناٹکا لینڈ روینیو ترمیمی بل آج اسمبلی میں پیش ہوا۔ اس بل کے مطابق آنے والے دنوں میں قانونی شکل پانے والے ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:05:59
ریاست میں پہلی تا دسویں جماعت کے تعلیمی نصاب پر نظر ثانی کرنے کے سلسلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے واضح احکامات جاری نہیں کئے گئے ہیں جس کے سبب طلبا ، والدین اور اساتذہ انتشار کا شکار ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:02:02
بنگلور یونیورسٹی میں اگر مخیر حضرات کی طرف سے جمع کی گئی رقم زیادہ ہے تو سب سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طالب علم کو سنہری تمغہ سے سرفراز کیا جاسکتاہے، فی ا لوقت یونیورسٹی میں جو رقم ڈپازٹ کرائی گئی ہے اس سے آنے والے سود سے سونے کا تمغہ دینا ممکن نہیں ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:59:14
آنے والے اسمبلی انتخابات میں جنتادل (ایس) ریاست کے تمام 224 اسمبلی حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑا کرے گی، امیدواروں کا انتخاب مقامی سطح پر ان کی مقبولیت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:55:05
ریاست کے پرائمری اور ہائی اسکولوں میں 12700 افزود ٹیچروں کی نشاندہی کرکے انہیں دیگر مقامات پر متعین کیا جائے گا۔ یہ اعلان آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy