Fri, 10 Feb 2017 11:54:45
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے ہندوستانی انتظامی اداروں میں اساتذہ کے انتخاب میں پسماندہ ذات، قبائل اور پسماندہ طبقات کے لئے آئینی تحفظات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:50:24
اب یو پی بہار میں غنڈہ گردی ،فروطی ، ہتھیاروں کی خریدوفروخت،بلاک میلنگ، کڈنیاپنگ کی وارداتیں عام تھیں،اب یہ حالات ملناڈ میں امن کا گہوارا کہلانے والے شیموگہ شہرمیں بھی پیداہوچکے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:44:12
ایسا لگتا ہے کہ خلیجی ممالک سے سونا اسمگلنگ پر روک تھام کی جتنی کوشش کسٹمز اور ڈی آر آئی والے کرتے ہیں وہ کارآمد نہیں ہورہی ہے،کیونکہ اس سے اسمگلنگ میں کمی ہونے کا نام ہی نہیں آرہا ہے۔ بلکہ سونا اسمگل کرنے کے ہر بار نت نئے طریقے سامنے آرہے ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:37:23
گدگ ضلع کے لکشمیشور میں پولیس تھانہ کو آگ لگانے کے واقعہ کی جانچ کرنے سی آئی ڈی کو ہدایت دی جاچکی ہے۔رپورٹ ملنے کے بعد اس واقعہ میں جو بھی ملوث ہیں ،ان کے خلاف حکومت سخت کارروائی کرے گی۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:33:09
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کیلئے شمال مشرقی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں منتخب جنتادل (ایس) رکن رمیش بابو نے آج ایوان بالا میں اپنی رکنیت کا حلف لیا۔کونسل سکریٹری نے رمیش بابو کو رکنیت کا حلف دلایا۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 11:30:51
ریاست کے 23؍لاکھ کسانوں کو حکومت کی طرف سے قرضہ کی سہولت دی جارہی ہے۔ اس تعداد میں آئندہ مالی سال کے دوران کم ازکم دس فیصد اضافہ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 20:13:47
بھٹکل میں 13 فروری سے آن لائن کے ذریعے رکشہ بُکنگ Oyi Cabs سروس کی شروعات ہورہی ہے جس کے ذریعے صرف انگلیوں کو جنبش دینے کی ضرورت ہوگی اور رکشہ آپ کے قدموں کے پاس دوڑا چلے آئے گا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:56:45
محکمہ صحت عام تعلقہ افسر ڈاکٹر رام چندرہ ریڈی نے آج ایک آخباری بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خسرہ کے ٹیکہ سے بچوں کو ہرگیز نقصان نہیں ہوگا چند شرپسند افراد انجیکشن کے تعلق سے واٹس اپ فیس بک سے غلط افواہ پھیلا رہے ہیں والدین اس طرح کے غلط باتوں پر کان نہ دھریں ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:55:03
ٹرافک قوانین ہر ایک شہری کیلئے لازمی ہے جب تک عوام میں ٹرافک کے قوانین کو لیکر بیداری نہیں آئے تب تک سڑک حادثات پر قابو پانا ممکن نہیں ہے ان باتوں کااظہار خیال رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy