Thu, 09 Feb 2017 11:20:33
خسرہ کے ٹیکے کے بعد میسورو میں بعض بچوں کے بیما رپڑنے اور اسپتال میں داخل کرانے کی افواہوں کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرڈاکٹر بسواراج نے آج ان افواہوں کو مستردکردیا اور کہا کہ کسی بھی بچے کو اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے اور اس ٹیکہ کے کوئی ذیلی اثرات نہیں ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:16:57
ریاستی وزیر آبی وسائل ایم بی پاٹل نے آج قانون ساز کونسل میں کہا کہ تنگبھدرا ریزروائر میں کیچڑ نکالنے کے سبب 31ٹی ایم سی پانی کے نقصان پر ناویل علاقہ کے قریب دریائے تنگبھدرا پر متوازن ڈیم کی تعمیر کا کرناٹک منصوبہ رکھتی ہے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:11:09
اعلی قدر کی کرنسی نوٹوں کی مرکزی حکومت کی جانب سے 8نومبر کو منسوخی کے نتیجہ میں کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں کانگریس اور اصل حزب اختلاف بی جے پی کے ارکان کے درمیان گرما گرم مباحث ہوئے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:06:24
اینٹی کرپشن بیورو پولیس نے پی ڈبلیو ڈی پورٹ اور انٹر ۔ واٹر لینڈ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ ' اسسٹنٹ انجینئر کالے گوڑا ' کے مکانات اور دفاتر پر چھاپے مارتے ہوئے ان کی آمدنی سے زائد کروڑہا روپے کی جائیدادوں اور دستاویزات کا پتہ چلایا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:05:04
مرکزی وزیر پارچہ جات سمرتی ایرانی نے 10دسمبر کو نئی دہلی میں سیریکلچر کے شراکت داروں کی میٹنگ طلب کی ہے ،تاکہ اس صنعت کے موجودہ موقف اور مستقبل کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیاجاسکے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 11:00:14
کرناٹک اسمبلی کی ایوان کمیٹی نے حکومت سے سفارش کی کہ کیرل حکومت کے خطوط پر ریاست سے تعلق رکھنے والے این آر آئیز کے مسائل سے نمٹنے کیلئے علحدہ سکریٹریٹ قائم کیا جائے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:58:03
وزیر اعلیٰ سدرامیا اور کانگریس قیادت کے خلاف آئے دن کھلے عام بیان بازی کرنے والے پارٹی کے سینئر لیڈران سی کے جعفر شریف، جناردھن پجاری اور ایچ وشواناتھ کے خلاف آج کانگریس لیجسلیچر پارٹی میں متعدد اراکین نے شدید غم وغصہ کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ کانگریس اعلیٰ کمان سے سفارش کی جائے کہ ان تینوں لیڈروں کو پارٹی سے برطرف کردیا جائے ۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 10:50:03
خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے خاندانوں کو ماہانہ بی پی ایل راشن کارڈ پر آٹھ کلو چاول مہیا کرائے جائیں گے۔ یہ اعلان آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 01:11:14
نیشنل ہائی وے 66اور کرناٹکا اور کیرالہ کے بارڈر پر واقع تلپاڈی میں قائم ٹول پلازہ پر ٹیکس وصولی کی شروعا ت ہوگئی ہے۔ جس کے بعد عوام کی طرف سے پرزور احتجاج تو کیا گیا ۔مگرتھوڑی دیر کی کشیدگی کے بعد پولیس نے حالات پر قابو پاتے ہوئے 12مظاہرین کو گرفتار کرلیا او ر معمول کے مطابق ٹول کی ادائیگی کے ساتھ ٹریفک چل پڑی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy