Wed, 08 Feb 2017 12:57:50
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم نے اپنی فاتحانہ مہم جاری رکھتے ہوئے آٹھویں لیگ میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:17:44
آسٹریلوی ٹیم کے کوچ ڈیرن لہمن نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کواپنی ٹیم کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف سیریز میں اسٹاربلے بازوراٹ کی کاٹ تلاش کرنے کے ساتھ ہی اچھی بولنگ اور تھوڑی سی قسمت کی بھی ضرورت ہو گی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:00:39
این آر آئی کنڑیگاس کوبیرونی ممالک میں ملازمت کے دوران اور ملک واپسی کے بعد جو مسائل درپیش آتے ہیں ،ان پر غورو خوض کے لئے دیرہ دبئی کے جوڈ پیلیس ہوٹل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں مہمان خصوصی کے طور پرحکومت کرناٹکا کے شعبہ این آر آئی فورم کی وائس چیرپرسن مسز ڈاکٹر آرتی کرشنا نے شرکت کی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:50:20
بھٹکل اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کہا ہے کہ ہر ایک مسئلے کے ایم ایل اے کو ذمہ دار ٹھہرانا بی جے پی والوں کا معمول بن گیا ہے۔ میں بی جے پی کے خلاف نہیں بولتا ہوں اور نہ ہی الزامات لگاتاہوں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:41:33
منگلورو پولیس کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق پولیس کے اعلیٰ افسران کی نگرانی اور کنکن ناڈی سرکل انسپکٹر روی نائک کی قیادت میں پولیس کی ٹیم نے دو چوروں کومسروقہ مال سمیت گرفتار کرتے ہوئے گزشتہ سال شہر میں ہونے والی چوری کا ایک معاملہ حل کرلیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:23:53
بلگاوی اور ہبلی دھارواڑ سٹی کارپوریشنوں کے وظیفہ یاب ملازمین کو وظیفہ کی ادائیگی ریاستی حکومت کی طرف سے ہی کرنے کیلئے جلد قدم اٹھائے جائیں گے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:21:44
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے ریاست میں سنگین خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے میں حکومت کو پوری طرح ناکام قرار دیا ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:19:13
مسلسل خشک سالی سے بدحال ریاستی عوام کو بجلی کا ایک زبردست جھٹکا دینے پر آمادہ بجلی کمپنیوں نے کرناٹکا الیکٹری سٹی ریگولیٹری کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی کے نرخوں میں اضافہ کا اعلان کیا جائے اور فی یونٹ 1.48 روپے بڑھادئے جائیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:13:51
خسرہ اور روبیلا سے نمٹنے کیلئے جاری ٹیکہ اندوزی میں تعاون نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کو ریاستی حکومت کی طرف سے نوٹس جاری کیاجاچکا ہے۔ اس مہم کا حصہ نہ بننے والی نیشنل پبلک اسکول کو نوٹس روانہ کی جاچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy