Thu, 09 Feb 2017 12:36:02
افریقی ملک صومالیہ میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ سربراہ مملکت کے عہدے کے لیے بائیس امیدوار میدان میں ہیں اور ان میں موجودہ صدر حسن شیخ محمود بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:29:38
برطانیہ کے سٹینسٹڈ ہوائی اڈے پر منگل کو اتاری جانے والی پاکستان کی قومی فضائی کمپنی ’پی آئی اے‘ کی پرواز سے ایک مسافر کو برطانوی حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:27:32
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے درجنوں گھروں کی دیواریں گر گئیں تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:22:03
فلسطینی صدر محمود عباس نے گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے والے اس متنازع قانون کی شدید مذمت کی ہے جس میں صہیونی ریاست کو فلسطینیوں کی ذاتی ملکیتی اراضی پریہودی آباد کار کا حق دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:18:59
شام کی حزب اختلاف نے سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ بشارالاسد کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرتے ہوئے صیدانیا جیل میں ہزاروں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتارے جانے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کرے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:15:32
امریکی ذمے داران کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایک تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کو ایک دہشت گرد جماعت قرار دیا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:11:35
بدھ (8فروری) کو کرکٹ کے شائقین کے درمیان ’’کلائی کے جادوگر‘‘کے نام سے مشہور محمد اظہر الدین کی 54 واں سالگرہ ہے۔8 فروری 1963 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے اظہر کوہندوستان کے سب سے زیادہ کامیاب کپتانوں اور بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Thu, 09 Feb 2017 12:07:16
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب کے بعد افتتاحی میچ دفاعی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy