Wed, 08 Feb 2017 10:45:46
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے شمال مغربی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں جنتادل (ایس) کے امیدوار رمیش بابو نے زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ کل صبح سے دیر رات تک ہوئی گنتی میں رمیش بابو نے اپنے قریبی حریف بی جے پی کے بسواراجو کو 2203 ووٹوں سے ہرایا۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:42:45
خواتین اور بچوں پر ظلم کرنے والے اور ان پر جنسی ہراسانیوں کے مجرموں کے خلاف انسداد غنڈہ ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے جائیں گے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 00:55:49
دی نیو کالج چنئ کے شعبہ اردو کا "جشن یوم اردو" نہایت تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا، پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر قاضی حبیب احمد صاحب نے خصوصی خطاب فرماتے ہوئے اُردو زبان پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 00:20:33
ملک کے میڈیکل و ڈینٹل کورس میں داخلہ کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان اور لازمی NEETامتحان سے غریب طلبا اور والدین سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں کیونکہ اس اعلان سے ریاست کے غریب طلباء کو امتحان کیلئے سینکڑوں کلو میٹر کی دوری طے کرنی ہوگی، اوپر سے لاڈج میں رہنے کا خرچہ الگ سے ہوگا۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 19:40:56
این جی ٹی۔ بی پی ایل کے دوسرے ہفتہ کے میچس متحدہ عرب امارات کے عجمان میں ۴۱ سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت میں کھیلے گئے۔میدان میں ٹھنڈی اتنی زیادہ تھی کہ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ میچوں کو منسوخ کرنا پڑے گا، لیکن کھلاڑیوں کے اصرار پر گورننگ کونسل نے آخری لمحات میں کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 14:13:47
وہاٹس آیپ پرڈیبیٹ اور ڈسکشن کے لئے معروف گروپ وی دی بھٹکلیس کی جانب سے جنسی بے راہ روی کی روک تھام کے لئے بھٹکل رابطہ ہال میں گذشتہ روز ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں انجمن کے چار ہائی اسکولوں اور شمسس ہائی اسکول کے میٹرک کے طلبا نے کثیر تعدد میں شرکت کی۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 12:42:58
بھٹکل حنیف آباد کے داماد اور پڑوسی علاقہ شیرور کے رہائشی ابوبکر ماکڑے کوبنگلور اسپتال شفٹ کرکے زائد علاج کرنے کے تعلق سے ریاض میں ڈاکٹر وسیم مانی اور ڈاکٹر ظہیر کولا نے ایک خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ریاض میں مقیمم بھٹکل، مرڈیشور، منکی و دیگر علاقوں کے ذمہ داروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 12:20:21
آج کرناٹک راجیہ رعیت سنگھا کے کارکنوں نے مختلف مطالبات کو لیکر تعلقہ دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا جس سے خطاب کرتے ہوئے راجیہ رعیت سنگھا کے ریاستی صدر جے۔راگھونات ریڈی نے کہا کہ تعلقہ کے ہر گرام پنچایتی کے حدود میں گؤشالہ کا قیام کیا
View more
Tue, 07 Feb 2017 12:16:55
جسمانی معزوری بہت کم ہے معزوری کے تئیں امتیاز برتنا ٹھیک نہیں کامیابی کیلئے عقل کا ہونا ضروری ہے ناکے تاخت کا کچھ کر دیکھانے کے مقصد سے آگے بڑھنا چاہئے ان خیالات کااظہار بدھ مذہب کے گور کُنڈالنگ رمپوچی نے کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy