Mon, 06 Feb 2017 12:37:35
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سفری پابندیوں کی معطلی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ محکمہ انصاف کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کیا گیا تھا اور اس پر فوری اطلاق کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:34:47
ترک حکام نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں مختلف چھاپ مار کارروائیوں کے نتیجے میں داعش کے ساتھ مبینہ روابط رکھنے والے 440 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:31:36
یوکرائن کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ اس گفتگو میں دونوں صدور نے مشرقی یوکرائنی تنازعے پر گفتگو بھی کی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:26:30
افغانستان کے کئی علاقوں میں شدید نوعیت کے برفانی طوفانوں کے نتیجے میں درجنوں شہری ہلاکتوں اور کئی بڑی قومی شاہراہوں کی بندش کے بعد کابل حکومت نے آج اتوار پانچ فروری کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:15:32
مدنپلی ۔چنتامنی کے درمیان ہائی وے روڈ جوگینہلی گرام کے قریب نامعلوم بائک ٹکر ماردینے کے نتیجے میں ہرن کی موت ہوجانے کا واقع پیش آیا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:12:22
فضاء کوصاف ستھرا رکھنے سے ہی آب وہوا میں بھی تبدیلی نمایاں ہوتی ہے صفائی سے ہر شئے میں نکھار آتی ہے غلاظت سے پھیلتی ہیں بیماریاں صفائی میں انسان اپنے آپ کو خوشحال اور تندرست محسوس کرتا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 12:10:30
چنتامنی کی تاریخ میں دوسری مرتبہ سٹی ڈیولپمنٹ چیرمین کی حیثیت سے سابق بلدیہ کے نائب صدر محبوب نگر ریاض پاشاہ کو سٹی ڈیولپمنٹ چیرمین نامزد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy