Sun, 05 Feb 2017 23:15:43
ریاستی وزیر شہری ترقیات و حج جناب روشن بیگ نے اعلان کیا ہے کہ حج 2017 کے لئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ آج بروز پیر6 فروری 2017 ہے ' اور جو عازمین فریضہ حج ادا کرنے کی خواہش رکھتے ہوں وہ اس سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے فارم آج کسی بھی حالت میں داخل کریں۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:15:45
شہر کے اکثر اناج تقسیم کرنے والے ڈپووں میں بروقت اناج نہ دینے پرگاہکوں نے ڈپو مالک کے خلاف شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:09:21
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو کرکٹ کی بائبل کہی جانے والی وزڈن میگزین کے کور پیج پر جگہ ملی ہے۔ میگزین نے اپنے نئے سالانہ شمارے میں کوہلی کی تصویر کورپیج پر ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:07:14
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے طرز پر کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے 8 ٹیموں کی فرنچائز کی بنیاد بر ٹی 20 عالمی لیگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 12:00:44
ہندوستانی ٹیم ایشیائی جونیئر ٹیم اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ہندوستان نے ہفتہ کو سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو 2۔0 سے شکست دی۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:55:40
دنیا کے سابق نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ ڈیوس کپ میں الٹ پھیر کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئے۔ ڈیوس کپ کے پہلے میچ میں جوکووچ اپنے دائیں کندھے کو زخمی کرنے سے بھی بچ گئے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 11:53:28
موٹرا سپورٹس پرسن آف دی ایئر کے ایوارڈ سے ہندوستان کے گورو گل کو نوازا گیا۔ پانچ بار کے قومی ریلی چمپئن گورو گل کو سال کے عظیم انعام موٹرا سپورٹس پرسن آف دی ایئر سے نوازا گیا ہے۔
View more