Mon, 06 Feb 2017 11:53:28
اگلے ٹی- 20ورلڈ کپ میں امپائر کے فیصلے کا جائزہ لینے والے نظام(ڈی آر ایس )کا استعمال کیا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اتوار کو مذکورہ اعلان کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:43:55
مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اٹل اربن رینیوبل اینڈ مینٹینینس( امروت) اسکیم کے تحت ریاست کے 27شہروں کی ترقی کیلئے 2017سے 2020ء (تین سال کی میعاد) کے لئے مرکزی حکومت نے 2070کروڑ روپئے منظور کئے ہیں ۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:39:58
جنتادل ( سیکولر) کے سات باقغی اراکین اسمبلی کا کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کا معاملہ ابھی تھم نہیں پایا کہ جنتادل (سیکولر ) کے مزید 5اراکین اسمبلی ان 7باغی اراکین اسمبلی کے ساتھ ہاتھ جوڑ نے کے لئے تیار ہونے کی اطلاع گرد ش میں ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:27:34
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم بسوراج رایا ریڈی نے کہا کہ ایک ماہ کلے اندر میسور اور بنگلور یونیورسٹیز کیلئے دونئے وائس چانسلرز کاانتخاب کرلیا جائے گا ۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:21:09
نیشنل ہائی وے 63پراڈلورکے قریب ایک پرائیویٹ بس اور کے ایس آر ٹی سی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 31مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:18:02
اڈپی ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر پرمود مادھو راج نے پی ڈبلیو ڈی کو ہدایت دی ہے کہ وہ نیشنل ہائی وے ۶۶ کے توسیعی منصوبے کے تحت انجام دئے گئے کام کی تکمیل اور کوالٹی کے سلسلے میں چار دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 01:20:59
شمالی کرناٹک کے ضلع گدگ کے لکشمیشور میں عوام نے اُس وقت توڑپھوڑ شروع کردی اور پولس تھانہ کو آگ لگادی جب ریت کی اسمگلنگ کے نام پر گرفتار کئے گئے ایک شخص کی پولس لاک آپ میں موت واقع ہوگئی۔ مشتبہ حالت میں موت کی اطلاع ملتے ہی لوگوں نے تھانے کو گھیر لیا اور برہم ہجوم نے پولس تھانے میں توڑپھوڑ مچانے کے بعد آگ لگادی۔ برہم ہجوم کا غصہ دیکھ کر تھانے میں موجود پولس عملے کو وہاں سے راہ فرار اختیار کرنا پڑا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 00:15:06
ضلع رائچور کےلنگسگور میں جمعیۃ العلمائ ہند لنگسگورکے زیراہتمام اور بنگلور کی میڈی ہوپ کی زیرنگرانی آج اتوار کوایک مفت ہیلتھ چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش آٹھ سو مریضوں نے استفادہ کیا۔ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ برادران وطن کے کئی مریض کیمپ میں شریک ہوئے، جن کی جانچ کے لئے میڈی ہوپ بنگلور کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم موجود تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy