Sun, 05 Feb 2017 10:23:50
شہر کے ٹاؤن ہال کے قریب کارپوریشن بینک کے اے ٹی ایم میں رقم نکالتے وقت ایک خاتون پر ہوئے بہیمانہ حملہ کے کئی ماہ بعد شہر کی سٹی کرائم برانچ پولیس نے آندھرا پردیش کے مدن پلی سے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 19:22:18
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام تیسرا ایک روزہ شمالی ہند ورکشاپ، بعنوان”تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ“ زیر صدارت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب، جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و زیر نگرانی ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ،مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بتاریخ :/4 فروری،2017، بوقت: 10 بجے دن تا 5 بجے شام،بمقام: یارک ان ہوٹل، (لال کنواں)لکھنؤ، یوپی میں زبردست کامیاب
View more
Sat, 04 Feb 2017 19:13:06
جماعت اسلامی ہند نے اسمبلی انتخابات میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کو پوری طرح مسترد کرتے ہوئے سیکولر اور اچھے کردار کے حامل امیدواروں کے حق میں ووٹنگ کریں۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 18:35:11
مقامی جمعیت اہل حدیث کے جی یف کے زیر اہتمام ضلعی جمعیت اہل حدیث کولار،ہوسکوٹہ کی زیر نگرانی میں کے جی یف کی مسجد توحید میں بروز جمعہ بعد نماز عصر نصف روزہ دینی اجتماع عام بزیر صدارت حافظ عبدالعظیم عمری مدنی استاز جامعہ دار لسلام عمرآباد زیر نظامت علیم الدین سلفی منعقد کیا گیا تھا
View more
Sat, 04 Feb 2017 18:12:00
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر اور انکی ٹیم نے ۲۶؍جنوری ۱۹۵۰ کو ہندوستان کادستور تیار کیا اور اس کے مکمل ہونے اور نافذ ہونے کا اعلان کیا جس کی وجہ سے ۲۶؍ جنوری۱۹۵۰ کو پہلا ’’یوم جمہوریہ‘‘ ہونے کا اعلان کیاگیا اور پورے ملک نے متحد ہوکر اس دن کو ’’یوم جمہوریہ‘‘ کی حیثیت سے منایا۔ ۲۶؍جنوری ۱۹۵۰ کو ہندوستان کے سیکولر ملک ہونے کا اعلان بھی کیاگیا ۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 14:48:36
کل 5فروری بروز اتوار بعد نماز ظہر بنگلور کے شکش کرا۔ سدھن میں مرڈیشور نوائط فاؤنڈیشن بنگلورکا ملن 2017 پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں بنگلور کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیرمرڈیشور کے کم و بیش سات سو ممبرس سمیت، میسور، کورگ، کوپا اور ممبئی سے بھی کافی ذمہ داران شرکت کررہے ہیں۔پروگرام کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے نوائط فاؤنڈیشن کے سرگرم رکن محمد راحیل سکردے نے بتایا کہ پروگرام بعد نماز ظہر۔ لنچ کے ساتھ
View more
Sat, 04 Feb 2017 13:25:31
گوا ودھان سبھا کے لئے ۴ فروری کو منعقدہ انتخابات میں ووٹنگ کرنے کے لئے کاروار کے مختلف محکمہ جات میں ملازمت کررہے گوا کے شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی منظور کی گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 13:22:09
بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے مجوزہ موٹر وھیکل (ترمیمی )بل اور پٹرول و ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف جنوبی کینرا ضلع کانگریس کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیاگیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2017 13:16:54
گذشتہ چند دنوں قبل شہر کے مضافات میں واقع نائن ہلی گیٹ کے قریب ایچ ۔پی۔گیس ایجنسی کے گودام میں پیش آئے سلنڈر دھمکاکوں کے حادثے کے بعد تعلقہ بھر میں رسوئی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے دھندا پر قابو پانے کیلئے چکبالاپور ضلع سپر ٹنڈنٹ آف پولیس چائترا ڈی وائی ایس پی کرشنامورتی کی زیر نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy